ہم ہر'' کسی کے لیے بس'' ایک خاص وقت'' تک ضروری'' ہوتے ہیں.
زندہ مردہ۔
ساڈے اوکھے ویلے نبھ ویسن،
تیڈا وقت عروج وی نہ راہسی..
۔زندہ مردہ۔
پتھر کی طرح تم نے مرا سوگ منایا
دامن نہ کیا چاک کبھی بال نہ کھولے۔
زندہ مردہ۔
ہم پراسرار لوگ ہیں،
ممکن ہے وقت سے پہلے
رخصت ہو لیں...۔
زندہ مردہ۔
سر دا سودا کر بیٹھے ۔
اساں عشق دا کلمہ بھر بیٹھے ۔
زندہ مردہ۔
وضو کیا تھا شراب سے ۔
اور جاے نماز ہوا ہے میکدہ ۔
سجدہ ہے ساقی کو دیا ۔
نماز ہمیں پڑھتی رہی۔
۔زندہ مردہ۔
ہم کس سے کہیں ــ کس طور کہیں
کوئی بات ہماری سمجھا ہو
ہم اس سے ملیں جو اپنا ہو
ہم اس سے کہیں ــ جو ہم سا ہو۔
زندہ مردہ۔
وہ چاند بن کے میرے ساتھ ساتھ چلتا رہا...
میں اس کے ہجر کی راتوں میں کب اکیلا ہوا؟
زندہ مردہ۔
پیتا رہا پیتا رہا اور رات بھی ڈھلتی رہی۔
دلبر تھا میرے سامنے اور بات بھی چلتی رہی۔
زندہ مردہ۔
ہر شام سناتے تھے حسینوں کو غزل ہم
جب مال بہت تھا تو سخاوت بھی بہت تھی
زندہ مردہ۔
تمہارے بعد سبھی کو رہا میسر میں
کسی حسیں کو بھی مایوس نہیں کیا میں نے۔
زندہ مردہ۔
تمہارے بھیگے لبوں کی وبائے تشنہ لبی ۔
زندہ مردہ۔
راٹل تو بن رات۔
زندہ مردہ۔
یہ اپنے حق میں اذیت بنا ہوا لڑکا
خدا کا چاہے نہیں بن رہا، تمہارا تو ہے۔
زندہ مردہ
۔
میں تو اک عام سپاہی تھا حفاظت کے لیے
شاہ زادی یہ تیرا حق تھا تجھے شاہ ملے۔
زندہ مردہ۔
تم چاند نگر کے انشاء جی ـــ کس چاند کے عاشق ہوتے ہو؟
کس چاند پہ جی کو کھوتے ہو؟ کس چاند کو شب کو روتے ہو؟
زندہ مردہ۔
نہ میرا سوگ منائے کوئی، میں زندہ ہوں
کسی کو جا کے بتائے کوئی میں زندہ ہوں
یہ سانس وانس کا چلنا تو زندگی نہ ہوئی
مجھے یقین دلائے کوئی میں زندہ ہوں۔
زندہ مردہ۔
نہ سُنا تُو حُور و قصور کی یہ حکایتیں مجھے واعظا!
کوئی بات کر درِ یار کی، درِ یار ہی سے تو کام ہے..۔
زندہ مردہ۔
میری محبت کے تین درجے ہیں، سہل، مشکل، یا غیر ممکن،
تُو ایک حصہ ہی جھیل پائے گی، دو تہائی پڑی رہے گی.. ۔
زندہ مردہ۔
جس طرف بھی کیا سفر ہم نے
اسی فتنہ طراز تک پہنچے۔
زندہ مردہ ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain