Damadam.pk
ZINDA-MURDA's posts | Damadam

ZINDA-MURDA's posts:

ZINDA-MURDA
 

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے ۔
زندہ مردہ
۔

ZINDA-MURDA
 

میں ترے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے
میں جو مرتا تو مری ماں نے بھی مر جانا تھا۔
زندہ مردہ

ZINDA-MURDA
 

پسند اور محبت میں فرق بتلاؤں؟؟
تُو اچھی لگتی ہے لیکن تُو زندگی تو نہیں..۔
زندہ مردہ
۔

ZINDA-MURDA
 

گھڑی کب سے پہننے لگ گئی ہو
یہاں کنگن ہوا کرتے تھے پہلے۔۔۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے
اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

ہم تو سمجھے تھے کہ روکے گا بُری نظروں کو ،
تیرے سرمے نے مگر آگ لگائی ہوئی ہے ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

یہاں سبھی کو جنگ کی پڑی ہے اور
مجھے یہ فکر ہے کہ تو اداس ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

بگڑو گے نہیں تو جیو گے کیسے ۔۔۔۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

جسم نے اپنی عمر گزاری سندھ کے ریگستانوں میں
دل کم بخت بڑا ضدی تھا، آخر تک پنجاب رہا۔
زندہ مردہ
۔

ZINDA-MURDA
 

آگ لگے بستی میں
ہم ہیں اپنی مستی میں ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

مرے خدا نے کیا تھا مجھے اسیر بہشت
مرے گناہ نے رہائی مجھے دلائی ہے۔
زندہ مردہ

ZINDA-MURDA
 

ھمارے ساتھ بھی چائے کا کپ پیو آ کر
ھمیں بھی تجربہ خاصا ، دُعا سلام کا ھے.۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

تیرے ہاتھ بناؤں پنسل سے
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں
کُچھ’’ اُلٹا سِیدھا‘‘ فرض کروں
کُچھ ’’سِیدھا اُلٹا‘‘ ہو جائے !۔
زندہ مردہ
۔

ZINDA-MURDA
 

کسی کو سروکار کیا،
مجھ میں پھیلی ہوئی اِس قیامت کی بےچارگی سے،
اگر کوئی مجھ سے تعلق بھی رکھتا ہے تو
یوں کہ میں کام کا آدمی ہوں..۔
زندہ مردہ

ZINDA-MURDA
 

دل کِھلتا ہے واں، صحبتِ رِندانہ جہاں ہو
میں خوش ہُوں اُسی شہر سے، میخانہ جہاں ہو۔
زندہ مردہ

ZINDA-MURDA
 

سنا ہے ایک تو چوری کی اِملی کھاتے ہیں
زَباں پہ لیموں کی پھر بوند دَھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے آئینے سے خاصے بے تَکلُفّ ہیں
سو ہم بھی دُوسری جانب اُتر کے دیکھتے ہیں
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

کُچھ آوازیں بھی رزق کی طرح ہوتی ہیں..
خواہش سے نہیں..
نصیب سے سنائی دیتی ہیں..
تمہاری آواز بھی میرا رزق ہے..
مگر میں بہت عرصہ ہوا فاقے سے ہوں...
زندہ مردہ

ZINDA-MURDA
 

گاؤں کی دیسی
ہر قسم کی ولائتی پر بھاری ہے ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

کس نے زمیں پہ رکھی تھی بنیاد انتشار
کس نے یہ خدوخال تمہارے بنائے تھے
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

دور سے ہی کر لیتے ہیں دیدار صنم
ہم موسی کی طرح طور پر جایا نہیں کرتے۔
زندہ مردہ
۔