When you're in Relationship with girl and reply her msg 30 sec late* She be like: Kahan busy ho? Reply kiu late de rhy ho? Dill bhar gaya hai tmhra mjh sy? Jawab kiu nai de rhy? Koi or mil gai hai kia? Mjhy pata tha tmhe mjh sy pyar hi nai! Tm ne mera dill tora hai kabhi maf nai kru gi! Tmne mery dill k sath khilwaaڑ kia ha! Me tmhe kabhi maaf nai kru gi! *broken inside* 😂😂
مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کے دور جانے سےتعلق ٹوٹ جانے سے کسی کے مان جانے سےکسی کے روٹھ جانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کو آزمانے سے کسی کے آزمانے سے کسی کو یاد رکھنے سے کسی کو بھول جانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کو چھوڑ دینے سےکسی کے چھوڑ جانے سے نہ شمع کو جلانے سے نہ شمع کو بجھانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا اکیلےمسکرانے سےکبھی آنسو بہانے سے نہ اس سارے زمانے سے حقیقت سے فسانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کی نارسائی سے کسی کی پارسائی سے کسی کی بیوفائی سے کسی دکھ انتہائی سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا نہ تو اس پار رہنے سے نہ تو اس پار رہنے سے نہ اپنی زندگانی سے نہ اک دن موت آنے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا۔۔۔ !!!!