ہمارے پاس بولنے کہنے کے لیے بہت کچھ ہوتا ہے 💯🥀۔
اتنے الفاظ کے سننے والے کو ہم سمجھا دے کہ کیا محسوس کر رہے ہیں ہم۔۔۔😕
پر بعض دفعہ خاموشی سے بس رونے کو دل کرتا ہے۔😭 اپنے سارے الفاظ بس آنسوؤں میں ضائع کرنے کا دل کرتا ۔😓 یہ دل کرتا کہ کہ بجائے رونے کی وجہ پوچھی جائے بلکہ کوئی گلے لگا کہ اس کرب اس دکھ کو سمجھے جو بیان سے باہر ہے۔🥀🖤
ہمیں اندر کی گھٹن مار دیتی ہے😔۔ آنسوؤں کی جلن آنکھوں کو جلا دیتی ہے۔😓
میں ان میں سے ہوں جو رو لینے میں عافیت سمجھتے بجائے خود کو پتھر کرنے سے۔۔۔😥
آنسوؤں دل کو زندہ رکھتے ہیں اور شاید ہم اسی وجہ سے سانس لیتے ہیں کہ ہم زندہ ہیں ورنہ یہ کرب یہ اذیت ہمیں مردہ کرنے کے لیے کافی ہے۔💔
ایک وقت ہوتا ہے ....
جب آپ ہر کسی کے لیۓ خاص ہوتے ہیں💯🙂.لوگوں کو بات بے بات آپ یاد رہتے ہیں🙂💯,کچھ کا تو دن ہی مکمل نہیں ہوتا آپ سے بات کیۓ بغیر,اور کچھ کی تو رات ہی نہیں گزرتی💯🙂🙂......پھر😒
پھر زندگی بدلتی ہے,وقت بدلتا ہے😒😟, اور لوگ بھی بدل جاتے ہیں💯🥺.....آپ خاص سے عام ہو جاتے ہیں اور عام سے حقیر....لوگ آپ کو ایسے بھلا دیتے ہیں جیسے آپ کبھی تھے ہی نہیں🥺.....لوگوں کو آپ کے ہونے نا ہونے سے فرق ہی نہیں پڑتا____فرق پڑتا ہے تو صرف آپ کو
اور کمال کی بات یہ کہ آپ اس پر صبر,برداشت اور خاموش رہنے کے سوا کچھ کر بھی نہیں سکتے😟😒🥺...!!
ᴀʟʟᴀʜ ᵖᵃᵏ ᵃᵖ ᵗᵒ ᵃᵖⁿʸ ᵇᵃⁿᵈᵒᵒⁿ ˢᵃʸ 70 ᵐᵃᵒᵒⁿ ˢᵃʸ ᶻⁱᵃᵈᵃ ᵖʸᵃʳ ᵏʳᵗʸ ʰᵃⁱⁿ ᵗᵒ ᵐᵃʸ ʸᵉ ᵏᵃⁱˢʸ ᵐᵃᵃⁿ ˡᵒᵒⁿ ᵏ ᵃᵖ ᵐᵘʲʰʸ ᵗᵒᵒᵗⁿʸ ᵈᵃʸ ˢᵃᵏᵗʸ ʰᵃⁱⁿ ᵇⁱᵏʰᵃʳⁿʸ ᵈᵃʸ ˢᵃᵏᵗʸ ʰᵃⁱⁿ
ʸᵃ ᴀʟʟᴀʜ ᵖᵃᵏ ᵐᵃʸ ᵏʰᵘᵈ ᵏᵒ ᵗᵒʳ ᵇᵃⁱᵗʰa ʰᵒᵒⁿ ᵐᵘʲʰʸ ʲᵒʳ ᵈᵃⁱⁿ ᵇⁱᵏʰᵃʳ ᵍᵃᵉ ʰᵃʸ ᵐᵉʳⁱ ᶻᵃᵃᵗ ᵐᵘʲʰʸ ˢᵃᵐᵃⁱᵗ ᵈᵃⁱⁿ ᵐᵃⁿʸ ᵗᵒ ᵃᵖˢʸ ʰⁱ ᵐᵃᵈᵃᵈ ᵐᵃⁿᵍⁱ ᵖʰˡʸ ᵇ ᵃᵇ ᵇʰⁱ ᵏⁱ ᶜ ⁱⁿˢᵃⁿ ᵏ ᵇᵘˢ ᵐᵃʸ ⁿʰⁱ ᵐᵉʳⁱ ʲᵒ ᵗᵃᵏˡᵉᵉᶠ ʰᵃʸ ᵃᵖˢʸ ᵇʰᵗʳ ᵏᵒⁿ ʲᵃⁿ ˢᵃᵏᵗᵃ ʰᵃʸ
ᴀʟʟᴀʜ ᵖᵃᵏ ᵏᵘᶜʰ ᵃⁱˢᵃ ᵏᵃʳ ᵈᵃⁱⁿ ᵐᵉʳⁱ ᵍᵘᶻʳⁱ ᶻⁱⁿᵈᵃᵍⁱ ᵏⁱ ᵉᵏ ᵉᵏ ʸᵃᵈ ᵉᵏ ᵉᵏ ᵗᵃˡᵏʰⁱ ˢᵃᵇ ᵇʰᵘˡᵃ ᵈᵃⁱⁿ ᵐᵘʲʰʸ ᵐᵃʸ ⁿʰⁱ ʲᵉᵉ ˢᵃᵏᵗa ᵘⁿ ᵗᵃˡᵏʰ ʸᵃᵈᵒⁿ ᵏ ˢᵃᵗʰ ᵃᵖ ᵗᵒ ˢᵃᵇ ʲᵃⁿᵗʸ ʰᵃⁱⁿ ᵏᵘᶜʰ ⁿʰⁱ ᶜʰᵘᵖᵃ ᵃᵖˢʸ ʸᵃ ᴀʟʟᴀʜ ᵖᵃᵏ ᵐᵉʳⁱ ᵐᵃᵈᵃᵈ ᵏᵃʳ ᵈᵃⁱⁿ 😔😔😔




مجھے رہ رہ کے اس بات کا انداذہ ہو رہا ہے اس دنیا میں کوئی بھی نہیں ہے جو میرے دکھ کو سمجھ سکے مجھے سمجھ سکے شاید میرے جیسے لوگ اپنے اندر ہی گُھٹ گُھٹ کے ختم ہو جاتے ہیں💔
کبھی ایسا ہوا ہے!!
رات کو اکیلے لیٹ کہ اپنی گزری ہوٸی ذندگی کے بارے میں سوچ رہے ہوں اور انکھوں میں انسو آ گٸے ہوں؟ 🖤




خود کو سمجھاتے خود کو تسلیاں دیتے دیتےمیں کبھی کبھی تو اتنا تھک جاتا ہوں ک دل کرتا ہے کوئی میرا حال پوچھےمیں بغیر کچھ بھی بولےاس کے سامنے پھوٹ پھوٹ کے رونا شروع کردوں اور وہ سمجھ جاۓ کہ اس وقت میں محسوس کیا کر رہا ہوں
Happy birthday to me💔🙂
آپ اُس کا نمبر بلاک کر دیں اُسے انفرینڈ کر دیں ، اُس کا شہر چھوڑ دیں حتٰی کہ مُلک بھی ، جِتنا دُور آپ جا سکتے ہیں چلے جائیں ، آپ نئی انجمنوں کا انتخاب کر لیں ، اُس کی تصویریں چیٹ ہسٹری حتٰی کہ ؛ اُس سے جُڑی ہر چیز سے دُوری اختیار کر لیں مگر یہ سب کوئی معنٰی نہیں رکھتا ، آپ اُس کو اپنے دِل و دِماغ سے کیسے نِکالیں گے!؟ کُچھ لوگ ہماری رُوح میں اپنی جڑیں اِس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ ؛ ہم چاہ کر بھی اُنہیں بُھول نہیں سکتے ، خواہ وہ جڑیں ہماری عادت کی ہوں یا مُحبت کی ، دونوں صورتوں میں موت تلک کوئی بھاگنے کا راستہ نہیں بچتا! ۔ "
باوجود اس کے کہ تم مُجھے نہیں مِل پاؤں گے کبھی
میں نے ہر ہر لمحہ تمہیں بڑی شدت سے خُدا سے مانگا ہے
اور میری دُعا ہے کہ میری دُعا کبھی قبول نہ ہوں
جانتے ہوں کیوں ..؟
کیونکہ جو دُعائیں دنیا میں قبول نہیں ہوتیں
وہ روزِ مَحشر زندہ ہوکر کھڑی ہونگی
اور اُن سب دعاٶں کے بدلے میں میں وہاں تمہیں آخری بار
مانگوں گا ہمیشہ کیلئے کبھی نہ جُدا ہونے کیلئے "
فریبوں کو مبارک ہو یہ جھوٹی فروری🥀💞🥀
میری محبت کسی مہینے کی محتاج نہیں ۔۔❤️❤️
❤️🥀


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain