آج میں نے بھی سوچ رکھا ہے
وقت سے انتقام لینے کو
یونہی تاشام سادے کاغذ پر
ٹیڑھے ٹیڑھے خطوط کھینچے جائیں
جون ایلیا
مختصر یہ ہے کہ تم اچھی لگتی ہ
طویل یہ ہے کہ تمہاری چاہت کی داستان بہت لمبی ہے
زوال یہ ہے کہ تم دور ہو
کمال یہ ہے کہ ہم جی رہے ہیں
یہ رونا دھونا کس بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا
کچھ جنگیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں آپ ہار بھی جائیں لیکن وہ ختم نہیں ہوتیں۔ اپنی ذات سے جنگ بھی انہی میں سے ایک ہے۔
عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا
ہوں
اپنے دروازے کو باہر سے مقفل کرکے
★✨♪ہـر اک درد کـی شــدت چھــپائــی جـائیــگی ، عیــد تـو عیــد ہــے، آخــر منــائــی جــائیــگی♪★۔۔۔ " 💔🥀
اک ہی شخص پہ مرکوز ہے دنیا میری
Zee 🔥
یعنی اِک شخص مجھے ارض و سما جیسا ہے️! 🌍❤️✨
-" رہنے دے مجھے یوں اُلجھا سا تُجھ میں، سُنا ہے سُلجھ جانے سے دھاگے الگ ہو
جاتے ہیں_"
Zee
بات محبت کی نہی
وہ تو تھی ایکطرفہ
zee
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے
-" رہنے دے مجھے یوں اُلجھا سا تُجھ میں، سُنا ہے سُلجھ جانے سے دھاگے الگ ہو
جاتے ہیں_"
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain