یاد آنے یا نہ آنے کا تجسس کیسا۔۔۔۔۔
یاد جاتی تو میں کہتا کہ تیری یاد آئی۔۔۔۔
کبھی کبھی میں اتنا تنگ آجاتا ہوں کہ رو پڑتا ہوں میرا دل تڑپ اٹھتا ہے چیختا ہے اور میں اتنا مگن ہوتا ہوں کہ میری سسکیوں کی آوازیں مجھے بھی سنائی نہیں دیتی میں جینا چاہتا ہوں پہلے کی طرح پر میں جانتا ہوں کہ جینا بہت مشکل ہے مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں اس اذیت میں میں اپنی رگیں نہ کاٹ لوں اتنا بے بس ہو چکا ہوں کہ مجھے اب موت سے بھی ڈر نہیں لگتا کیا تم نے کبھی ایسے لڑکے کو دیکھا ہے جس کا خود پہ اختیار نہیں ہوتا جس کو دیکھ کہ لگ رہا ہوتا ہے کہ وہ ہار گیا ہے اگر نہیں دیکھا تو مجھے دیکھ لو میں زندہ مثال ہو مجھے لگتا ہے کہ یہ درد یہ یادیں مجھے مار ڈالے گی میرا دم گھٹتا ہے بہت مشکل سے میں نے کسی پر بھروسہ کرنا سیکھا تھا مجھے لگتا ہے کہ اب میں خود بھی خود پر بھروسہ نہیں کر پاؤں گا کہیں نہ کہیں غلطی میری ہے اختیار میں نے دیا تھا شرک کیا تھا اس لیے پٹخ دیا
ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﻌﺪ ﺗﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﺸﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ.....!
ﺩﻝ ﮐﻮ ﻧﯿﺎ ﻓﺮﯾﺐ ﮐﮭﺎﻧﮯ ہی ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ..
ہر شخص میں خود کشی کا الگ انداز ھے!
1 ایک ھے جو اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ھےـ
2 ایک اب آرزوئیں نہیں کرتاـ
3 ایک نے پڑھائی چھوڑدی ـ
4 ایک اپنی وضع قطع کی دیکھ بھال نہیں کر رہاـ
5 ایک غمگین میوزک سننے کا عادی ہو چکا ھےـ
6 ایک نے اپنے فوٹو بنانا چھوڑ دیے ھیں ـ
7 ایک اب محبت نہیں کر رہاـ
8 کسی نے خود کو تنہائی کے سپرد کر رکھا ہے
9 ایک ھے جو محبت کو قبول نہیں کر رہاـ
اور اسی طرح ھے کہ اکثر لوگ ۳۰ سال کی عمر میں ہی مر جاتے ہیں اور ۸۰ ویں سال جاکر دفن ہوتے ہیں
لوگ بچتے ہیں محبت کی پریشانی سے
میں نے سیکھا ہے محبت میں پریشاں ہونا
اور کچھ روز مرا ساتھ گوارا کرلو
تم کو آجائے گا تنہا بھی نمایاں ہونا
zee
مجھے اس طرح گلے لگاو گویا
کل میں مرنے والا ہوں،
اور کل کو
مجھے اس طرح گلے لگانا
گویا میں موت سے لوٹ آیا ہوں!
zee
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں
پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیر
گر ہم____، مان بھی جائیں..
تُمھیں کھونا مقدر ہے_____!
تو کیا یہ بھی ضروری ھے.. ؟؟
تُمھیں ہم بھول بھی جائیں.. ؟؟؟
بہت اذیت ناک ہوتا ہے وہ لمحہ!!!🍁
جب دوسروں سے زیادہ ہمیں خود کو یقین دلانا پڑے کہ ہاں" سب ٹھیک ہے"
کچھ بھی تو غلط نہیں ہوا، کچھ غلط ہو گا بھی نہیں، میں تو بلکل ٹھیک ہوں، مجھے تو رونا بھی نہیں آتا، اور ہاں میں رویا بھی نہیں ہوں🙂
کتابوں میں پڑھا تھا محبت کبھی لوٹ کر نہیں آتی کیونکہ وہ کبھی چھوڑ کر نہیں جاتی
تو میں مان لوں تم نے لوٹ کر نہیں آنا
تمہیں تو محبت تھی ہی نہیں
میں یہ بھی نہیں کہتا صرف وقت گزاری تھی کیونکہ تمہاری شدتوں کے گواہ میرے علاوہ تمہاری چھوڑی ہوئی کچھ نشانیاں بھی ہیں
شاید وہ ایک وقتی جذبہ تھا
اٹریکشن اور مجھے جاننے کا تجسس
کہ میں سب سے الگ کیوں ہوں
میں عام لڑکوں جیسا سادہ اور محبت کہ نام پہ پگھلنے والا کیوں نہیں
اس تجسس نے تمہیں مجھے پسند کرنے پہ مجبور کیا___
اور جب مجھے تم سے محبت ہو گئی تو
میری کشش تمہاری نظر میں خاک بھی نہ رہی
نہیں میں اس بار بھی تمہیں الزام نہیں دیتا
محبت تو میں نے کی ہے سزا بھی مجھے ملنی ہے
تمہیں تو لوٹ کہ ہی نہیں آنا
یہ بات میں خود کو سمجھا پاؤ
اپنے دل کو یقین دلا پاؤں تو تمہارے انتظار سے نکل آؤں گا
میں ایک مرد ہوں اور لاکھوں آدمیوں سے زیادہ نڈر دلیر اور باہمت ہوں اس کے باوجود بھی تمہاری محبت کے معاملے میں میرا دل
ایک سہمے ہوئے، کمزور اور غمزدہ بچے کی مانند ہی ہے، میرے دل بلکل اُس بچے کی طرح بن گیا ہے جو ماں کی گود میں خاموش ہوجاتا ہے جبکہ ماں کے علاوہ جو بھی اسے اٹھائے وہ بےچین رہتا ہے میں بھی دنیا کی ہر شے کے ہوتے ہوئے تم سے دور ہوں تو بہت بےچین رہتا ہوں جبکہ تمہارے ساتھ سے میرا جیون کھل اٹھتا ہے
zee
اور کبھی کبھی لہجے کی بیزاری اور اکتاہٹ جب محسوس ہو جائے تو یقین جانیے ایسا لگتا کہ تمام محبت و اپنائیت منہ پر طمانچہ کی طرح ماری گئی ہے اور یہ کیفیت بیان کرنا اور سہنا دونوں ہی ناقابلِ بیان ہے..
Zee
پھر یوں ہوا کہ خود کو خطاکار مان کر
مجھ کو میرے ضمیر نے زندہ جلا دیا🔥💔
دل کہتا ہے ایک بار پھر میں تیری مِنت کر لوں...🍂
پھر تیرا اِنکار سنوں اور خاموش ہو جاؤں....🍁
کبھی کبھی دل کرتا ہے سگریٹ پھونک پھونک کر مرجاو پر جی کر دیکھنا ہے اذیت کا لطف لینا ہے
.zee
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجنے سے ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے_" 😊💔
zee
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain