Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

Zeeshan1
 

کچھ اس طرح سے مجھ پہ وارد ہو جا
مجھ میں
میں نہ رہوں
تو ہی تو ہو جا
عشق۔۔۔

Zeeshan1
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں🔥
zee

Zeeshan1
 

بیکار سا قصہ ہوں اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا ذرہ ہوں مٹنے کی علامت ہوں
zee

Zeeshan1
 

ﺳﮑﻮﺕِ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﺳُﻨﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗُﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﻋﺠﺐ ﺷﻮﺭ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟzee

Zeeshan1
 

میری دانست میں محبت کی کوئی شرط نہیں ہوتی
محبت صرف کی جاتی ھے ، چاہے دوسرا کرے یا نہ کرے ،
محبت ایک ہاتھ کی تالی ھے اس میں نہ شکوے کی گنجائش ھے نہ شکایت کی،
نہ وفا کی شرط ھے نہ بے وفائی کا گلہ ،
محبت لین دین نہیں صرف دین ھے۔۔۔۔۔

Zeeshan1
 

کبھی کبھی انسان اپنے آپ سے بھی تنگ آجاتا ہے خود سے بھی دل اُکتا جاتا ہے
دل کرتا ہے خود کو بھی بہت پیچھے چھوڑ کے کہیں دور نکل جائے_"
zee

Zeeshan1
 

ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے
ہمارے واسطے کوئی بھی دل بنا ہی نہیں ..

Zeeshan1
 

وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی محبت
ان سے کہنا ہمارے لیے دعا کرے 🖤🔥

Zeeshan1
 

محبت کے دکھ صرف محبت کے ڈسے ہی محسوس کر سکتے ہیں باقی سب تو اپنی اپنی فہم و فراست کے مطابق فلسفہ ہی پیش کر سکتے ہیں۔۔۔💔

Zeeshan1
 

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجئے..سبق لیجئے..کنارہ کیجئے

Zeeshan1
 

تجھے ان 'دوغلے' چہروں میں یاد آئے گا🖤
ایک شخص ملا تھا بہت 'کھرا' تجھ سے🔥🥀

Zeeshan1
 

میں۔ ہوں تقسیم شام ہجرت کی 💔
میں۔ ہوں حصہ اداس لوگوں کا 💔

Zeeshan1
 

باقی ہر شے کی قدر تھی اُس کو
رائیگاں بس ذات ہماری ٹھہری...!🖤
🌚

Zeeshan1
 

◆ ہوا کے جھونکوں کا حساب کیارکھنا💯
◇ جو بیت گیا پل انھیں یاد کیا رکھنا✌
◆ بس یہ سوچ کر مسکرا دیتے ہیں ہم کہツ
◇ اپنی اداسی سے دوسروں کو اداس کیا رکھنا

Zeeshan1
 

خط کے آخر میں تو سب یوں ہی رقم کرتے ہیں
اس نے بھی رسماً ہی لکھا ہو گا " تمہارااپنا"
❤️

Zeeshan1
 

موت نے آنکھ ملائی تھی کئی بار لیکن
تیرا دیوانہ کسی اور پہ مرتا کیسے
جون ایلیاء🖤

Zeeshan1
 

بس ایک شخص میرے دل کی ضد ہے
نا اس جیسا چاہے نا اس کے سوا چاہے

Zeeshan1
 

اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا کا مشکل کام کیا ہے؟
تومیں کہوں گا اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوٶں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نہ گِرنے دینا، اور واپس پیچھے دھکیلتے ہوۓ ہونٹوں پہ مسکان سجا کر کہہ دینا کہ میں ٹھیک ہوں...😊

Zeeshan1
 

"وقت گزر ہی جاتا ھے ،
کوئی حرف، حرفِ آخر نہیں ہوتا
اور نہ ہی کوئی شخص، شخص آخر ہوتا ھے ،
زندگی ایک مسلسل سفر ھے ، جس کی آخری منزل موت ہے"

Zeeshan1
 

دنیامیں بد ترین بھیک محبت کی هوتی هے