Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

Zeeshan1
 

موت آئی ,نہ ہی فلک سے قیامت اتری ....!!
دل یونہی ترکِ تعلق سے ڈرا کرتا تھا ....؟؟

Zeeshan1
 

باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں !!

Zeeshan1
 

مجھے اپنی رفاقت بھی زھر لگتی ہے!!
میں اپنا ساتھ بھی چھوڑ دوں گا اک دن!!💔🥺🖤

Zeeshan1
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ. . .
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے 💔😥
zee

Zeeshan1
 

اُسے خِراجِ محبت ادا کرُوں گا ضرور
ذرا میں یاد تو کر لُوں کـوئی وفا اُس کی

Zeeshan1
 

یوں ہی قبروں میں نہیں سوئے تھکے ہارے بدن
لوگ دُنیا سے نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں

Zeeshan1
 

کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اُسے
غزل بہانہ کروں اور گنگناؤں اُسے
احمد فراز

Zeeshan1
 

دنیا نہ جان پائی کہ ہم کیسے ہیں کیوں ہیں
ہم سلجے ہوئے مزاج کے الجے ہوئے روپ ہیں🔥

Zeeshan1
 

وہ سامنے تھی اور میں سوچتا رہا
جو ذہن میں سوال تھے، کہاں گئے
مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر
جو تیرے سرخ گال تھے ، کہاں گئے ؟؟💙🥀

Zeeshan1
 

دﻓﻦ ﮨﯿﮟ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﮐِﺘﻨﯽ ﺭﻭﻧﻘﯿﮟ ﻣﺖ ﭘُﻮﭼﮭﻮ۔
❀✿
ﺍُﺟﮍ ﺍُﺟﮍ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺑﺴﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﻭﮦ ﺷﮩﺮ ﮨﻮﮞ ﻣﯿں
zee

Zeeshan1
 

وقت بھی کتنی عجیب چیز ہے ناں❤
کسی کا کٹتا نہیں، کسی کو ملتا نہیں

Zeeshan1
 

*_ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب.._*
*_اسلئے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے اب.._*

Zeeshan1
 

وہاں وہاں سے اکیلا گزر رہا ہوں میں!
جہاں جہاں پہ تجھے ساتھ ہونا چاہئے تھا

Zeeshan1
 

پتّوں کی طرح مجھے بکھیرتا رہا زمانہ،
ایک شخص نے یکجاء کیا اور آگ لگا دی

Zeeshan1
 

اپنی بھی خیر وحشتیں کچھ کم نہ تھیں مگر
جب وہ ہوئی اداس تو دل مر گیا مرا
zee ✍️

Zeeshan1
 

-وہ میرا ہو نہ ہو، تیری مرضی
"مولا"
لیکن مُجھے کسی اور کا ہونے مت دینا
🔥💔Zee

Zeeshan1
 

اُس کے نفیس حُسن کی مانگی گئی مثال🌷
ہم نے گلاب رکھ دئیے چاندی کے تھال میں

Zeeshan1
 

بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں
اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے

Zeeshan1
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے

Zeeshan1
 

ارے! یہ تو وھی ھے بدلا ھوا دوست پرانا اپنا
جو ھر بات پہ کہتا تھا میں بدلا تو میرا نام بدل دینا