کسی ااااور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...
اَب تُو مجھ کو پانے کی تدبیر کر
اَب میں تجھے کھونے پر آمادہ ہوں🖤
لوگ کہتے ہیں ماہر نفسیات سے ملو
وہ نہیں جانتے کہ حل تمہارے فون میں ہے❤
میں تو سمجھا دو چار ہی ہونگے،🍂
پر تیرے شہر کا تو ہر شخص ہی منافق نکلا..🥀
بروزِحشر تیرا داغِ محبت لے کر😇
سنو خدا کی بارگاہ میں جاؤں گا😔
ہمیں پتہ ہے ہمارے جسموں کو خاک ہونے میں دیر ہے پر
تمہارے جانے سے لگ رہا ہے کہ وقت پہلے ہی مار دے گا
ساتھ دل کے چلے ، دل کو نہیں روکا ہم نے
جو نہ اپنا تھا اسے ٹوٹ کے چاہا ہم نے
ایک دھوکے میں کٹی عمر ہماری ساری
کیا بتائیں کسے پایا کسے کھویا ہم نے
وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرا
میں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آئ
رات ساری اسی حساب میں گزر گئی ُاُسے محبت تھی ہے یا نہیں ہے💔🍁
نہ جانے کیوں تیری چشم کرم کو سہہ نہ سکا
تیرے ستم تو سہے تھے ہنسی خوشی میں نے
تم "جنت کے پتے" پڑھتی ہو
کبھی "گزرے مراحل" پڑھتی ہو
کیا میری "یاد" نہیں آتی تم کو؟
جب تم "ناول" پڑھتی ہو
میں ہوں شیدائی "جون" کا
میں "استاد نصرت" کا دیوانہ ہوں🍁
مگر کر کے ادھورا تم "مجھ" کو
اب "لا حاصل" پڑھتی ہو
مقتول کی کوئی خبر نہیں
"افسانہ قاتل" پڑھتی ہو
کر دی میری آنکھ سمندر
اب تم "ساحل" پڑھتی ہو
میں کب کا پڑھ کے بھول چکا
یہ جو تم "پیرِ کامل" پڑھتی ہو
میں اب ان میں حقیقت تکتا ہوں
تم جسے سمجھ کر ناول پڑھتی ہو ....🍁
کیسے بھول جائیں ہم وہ طرزِ محبت
وہ آپ کا ہمیں غُصے میں بھی آپ کہنا💓💓💓
ضبط کرنے کا بھی ہے مشورہ اچھا لیکن
روح گھائل ہو تو کیسے نہ کراہے کوئی!!
نہ جانے کیوں تیری چشم کرم کو سہہ نہ سکا
تیرے ستم تو سہے تھے ہنسی خوشی میں نے
جب پُکارنا ہو مجھے میرا نام بھول جاتا ہے ...
ُُاُسے عشق تو آتا ہے پر کرنا بھول جاتا ہے..
اور اُسے کھہ دو یوں مُسکرا کر نا دیکھے مجھے ..
یہ دل پاگل ہے دھڑکنا بھول جاتا ہے ...🍁
عشق کیجئے تو سدا کیجئے
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے🌚💔🔥
نہ جانے کیوں تیری چشم کرم کو سہہ نہ سکا
تیرے ستم تو سہے تھے ہنسی خوشی میں نے
اک تجھی کو منتظر پایا
نظر کے سامنے
میں نے جب بھی
سوچ کی دہلیز پر رکھا قدم••••
جب انسان کہتا ہے نا کہ__،!
میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے، لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے،،،،
جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں.. اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی پسند کا کھانا، اپنی پسند کے کپڑے، سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے 🔥💔
ھر شخص مُجھے صُورتِ اخبار سمجھ کر
صفحات سے مطلب کی خبر کاٹ رھا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain