Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

Zeeshan1
 

میں بھی تھا مرکزِ نِگاہ راحتِ جاں کبھی
گو کہ سُوکھ گیا ہُوں،مگر گُلاب تو ہوں

Zeeshan1
 

جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے🔥
❤ جو پاس ہیں وہی خاص ہیں

Zeeshan1
 

لوگ آپ کے اندر آپکا دُکھ تلاش نہیں کرتے ان کو اُس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپکے ساتھ ہو

Zeeshan1
 

میں کِس گُماں پہ تجھکو پکارتا لڑکی
مذاق اُڑاتی ہو میرا تم شرارتی لڑکی۔
میں اپنی زندگی پہ اختیار رکھتا تو
تمہارے ساتھ، ہر دِن گُزارتا لڑکی۔
تو میرے بعد بھی آخر کسی کی ہو جاتی۔
سو قبلِ خودکشی میں تجھکو مارتا لڑکی
مجھے عزیز ہے اپنی شکست تیرے ہاتھوں
اگر میں جیت بھی جاتا تو ہارتا لڑکی۔
صلہ چاہت کا اگر مجھکو وفا مِل جاتی۔
میں اپنی سانسیں بھی تجھ پہ وارتا لڑکی۔

Zeeshan1
 

میری دانست میں محبت کی کوئی شرط نہیں ہوتی
محبت صرف کی جاتی ھے ، چاہے دوسرا کرے یا نہ کرے ،
محبت ایک ہاتھ کی تالی ھے اس میں نہ شکوے کی گنجائش ھے نہ شکایت کی،
نہ وفا کی شرط ھے نہ بے وفائی کا گلہ ،
محبت لین دین نہیں صرف دین ھے۔۔۔۔۔

Zeeshan1
 

تڑپاتی ہیں تیری باتیں اور یادیں تیری رلاتی ہیں
دل روتے روتے رکتا ہے تو روح بکھر سی جاتی ہے💔

Zeeshan1
 

ہے سیاہ بخت کوئی مجھ جیسا
جو مناسب نہ ہو کسی کے لیے

Zeeshan1
 

ہمارے بعد ہجر تمہیں کاٹ کھائے گا
ہمارے بعد انا کو سنبھال کر رکھنا

Zeeshan1
 

"ﺍﮮ ﭼﺸﻢِ ﺩﺭﺩ ﺁﺷﻨﺎ"
ﺍﮎ ﺑﻮﻧﺪ ﺑﺮﺱ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﮎ ﺍﺷﮏ ﭼﮭﻠﮏ !!
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻧﻈﺮ !
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮐﺮ!
ﺍﮎ ﻟﻔﻆِ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﻮﻝ ﺫﺭﺍ !۔۔۔۔۔۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺩﻭﮞ !!
ﺩﻝ ﺩﺭﺩ ﺳﺮﺍﺏ ﮐﻮ ﺁﺏ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ !
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﭘﮧ ﺁﻧﮑﮫ ﺗﻮ ﺩﮬﺮ !
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮭﺮﻭﮞ !
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ !۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮐﺮ؟؟
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ !۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮐﺮ ♡

'' محبت بےنیازی ہے "
ریاضی کے اصولوں میں
بلا کے آپ ماہر ہو
کہاں پرکیا گھٹانا ہے
کہاں کیا کچھ بڑھانا ہے
کہاں اعداد کے زمرے میں کیا تقسیم کرنا ہے
کہاں تفریق کرنا ہے
کہاں پہ ضرب آتی ہے
تمہیں یہ خوب آتا ہے
مگر یہ جو محبت ہے
یہاں یہ فن نہیں چلتا
ضرب تقسیم یا تفریق چاہت میں نہیں ہوتی
یہ دو کے قاعدے پے بس سدا آباد رہتی ہے
اور دو کے قاعدے میں تیسرے کو شرک کہتے ہیں
جو دو سے اک نکل جائے تو پیچھے کچھ نہیں بچتا
یہی ہے قاعدہ اس کا
یہی اسکی ریاضی ہے
محبت بے نیازی ہے.
Z  : '' محبت بےنیازی ہے " ریاضی کے اصولوں میں بلا کے آپ ماہر ہو کہاں پرکیا - 
Zeeshan1
 

کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی تھکا دیتے ہیں
جو اُس کا سکون ہوتے ہیں.

کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کر دینا آسان نہیں ہوتا۔لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم بے حس ھوگۓ ہیں لیکن بہتری کے لیے لیےراستے الگ کرنا پڑتےہیں اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوٸ ہوتی ھے ۔ہو سکتا ھے جسے اپ بے رخی سمجھ رھے ہو وہ اس شخض کی ذات کا اذیت بھرا دور ھو۔
Z  : کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کر دینا آسان نہیں ہوتا۔لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم - 
Zeeshan1
 

کس طرح گزری ...شب فرقت قمر سے یہ نہ پوچھ.
کچھ ستارے گن لئے.. کچھ روئے.. کچھ فریاد کی..

درد ہے وحشت ہے تنہائ ہے
اے زندگی تو مجھے کس موڑ پہ لے آئی ہے..
Z  : درد ہے وحشت ہے تنہائ ہے اے زندگی تو مجھے کس موڑ پہ لے آئی ہے.. - 
Zeeshan1
 

وہ انا پرست تھا اسکی باتوں میں اقرار بھی تھا
اسکے چبھتے ہوۓ لہجے میں چھپا پیار بھی تھا
وہ مجھے لکھتا تھا کے منتظر نہ رہو
لیکن اسکی تحریر میں صدیوں کا انتظار بھی تھا
وہ کہتا تھا نہ روٹھو کے منانا نہیں آتا
میری ناراضگی پر لیکن وہ بے قرار بھی تھا
میں شاید پھرنہ لکھتا اسکو اپنی خبر
محبت کا بھرم رکھنا تھا کچھ دل بے اختیار بھی تھا
شاید یہی اسکا انداز محبت ہو~~
وہ میرا ہمدم تھا ستم گزار بھی تھا!

نا جانے کس دن تمہیں رونا پڑ جائے
نا جانے کس دن میں مر جاؤں
Z  : نا جانے کس دن تمہیں رونا پڑ جائے نا جانے کس دن میں مر جاؤں - 
Zee_mian
Z  : Zee_mian - 
......zee
Z  : ......zee - 
گونجتا رہ گیا خلاؤں میں
وقت کا اِک قہقہہ تنہ
Z  : گونجتا رہ گیا خلاؤں میں وقت کا اِک قہقہہ تنہ - 
Zee_mian_1
Z  : Zee_mian_1 -