Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

Zeeshan1
 

Any one here?

جذب کرنا آنا چائیے،

حالات، کیفیات، واقعات، جذبات.
Z  : جذب کرنا آنا چائیے، حالات، کیفیات، واقعات، جذبات. - 
دسمبر اب کے جاؤ تو مجھے بھی ساتھ لے جانا
مجھے بھی شام ہونا ہےمجھے گمنام ہونا ہے
Z  : دسمبر اب کے جاؤ تو مجھے بھی ساتھ لے جانا مجھے بھی شام ہونا ہےمجھے گمنام - 
كبهى تو بول ميرے ساتھ روشنى كى زُباں ..
ميں طاقِ ہِجر ہُوں مُجھ ميں كوئى چَراغ جلا
Z  : كبهى تو بول ميرے ساتھ روشنى كى زُباں .. ميں طاقِ ہِجر ہُوں مُجھ ميں كوئى - 
ٹھہر اور دیکھ یہ ویراں شبِ شہر غزل
میرے قرطاسِ “متاعِ جاں” پہ اتاری گئی تم
میں وہ دلدارِ سخن ہوں کہ ستائش کو مری
کتنے پُرکیف نظاروں میں سنواری گئی
✍️:zee
Z  : ٹھہر اور دیکھ یہ ویراں شبِ شہر غزل میرے قرطاسِ “متاعِ جاں” پہ اتاری گئی تم - 
کیا ارادے ہیں وحشت دل کے 
کس سے ملنا ہے خاک میں مل کے
Z  : کیا ارادے ہیں وحشت دل کے کس سے ملنا ہے خاک میں مل کے - 
میں بھیک دے کے بھکاری سے دعا لوں گا کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آ جائے
Z  : میں بھیک دے کے بھکاری سے دعا لوں گا کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آ جائے - 
نومبر کی پہلی بارش،
مٹی کی خوشبو، سنہری یادیں،
سردی کی خبر دیتی ہواؤں کی سنسناہٹ،
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں،
میرے کمرے میں بکھری ادھوری شاعری،
اور چائے کا ایک بھاپ اڑاتا کپ!
Z  : نومبر کی پہلی بارش، مٹی کی خوشبو، سنہری یادیں، سردی کی خبر دیتی ہواؤں کی - 
آ کسی رات کسی غم پہ اکٹھے روئیں۔۔۔۔
Z  : آ کسی رات کسی غم پہ اکٹھے روئیں۔۔۔۔ - 
Who I'm?????
Z  : Who I'm????? - 
درد سے اب آہ نہیں نکلتی

روح میں اس قدر سناٹا چھا گیا
(اور بس انتظار ہے موت کا)
Z  : درد سے اب آہ نہیں نکلتی روح میں اس قدر سناٹا چھا گیا (اور بس انتظار ہے - 
یہ بھی رسم دنیا ہے
دل بھر جانا،بدل جانا، اور بچھڑ جانا.
Z  : یہ بھی رسم دنیا ہے دل بھر جانا،بدل جانا، اور بچھڑ جانا. - 
اٹکتی,رکتی بکھرتی ہوئی لگی مجھ کو..

وہ پہلی سانس جو تجھ سے بچھڑ کے لی میں نے.

..zee
Z  : اٹکتی,رکتی بکھرتی ہوئی لگی مجھ کو.. وہ پہلی سانس جو تجھ سے بچھڑ کے لی میں - 
کچھ دنوں سےلگ رہاہے
کہ میرے اندر سب کچھ مرتا جا رہا ہےیہاں تک کہ زندگی بھی
Z  : کچھ دنوں سےلگ رہاہے کہ میرے اندر سب کچھ مرتا جا رہا ہےیہاں تک کہ زندگی بھی - 
ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﮕﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺯﮨﺮ ﺟﯿﺴﯽ ﮐﭽﮫ ﺩﻭﺍﺋﯿﮟ ﭼﺎﮨﯿﯿﮟ
ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ، ﺁﭖ ﺍﭼﮭﮯ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ
ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﮞ، ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﭼﺎﮨﯿﯿﮟ
Z  : ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﮕﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﮨﺮ ﺟﯿﺴﯽ ﮐﭽﮫ ﺩﻭﺍﺋﯿﮟ ﭼﺎﮨﯿﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ، ﺁﭖ - 
Zeeshan1
 

ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺩﻝ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺎﻧﮯ بہت
.Zee

زندگی میں تو تجھے بھولنا ممکن نہیں ہے

بددعا دو کوئی ایسی کہ ابھی مر جاؤں
Zee
Z  : زندگی میں تو تجھے بھولنا ممکن نہیں ہے بددعا دو کوئی ایسی کہ ابھی مر جاؤں  - 
تیرا درد تھا تیری یاد تھی میں جہاں گیا میں جدھر گیا

میرا دن تو یونہی گزر گیا جو رات آئی میں بکھر گیا
Z  : تیرا درد تھا تیری یاد تھی میں جہاں گیا میں جدھر گیا میرا دن تو یونہی گزر - 
بقول اس کے میں ایک گھٹیا شخص ہوں
ہائے مرشد 
وہ نہایت لگانا بھول گیا
Zee
Z  : بقول اس کے میں ایک گھٹیا شخص ہوں ہائے مرشد وہ نہایت لگانا بھول گیا Zee - 
تو سمجھتا کہ جینے کی ہوس ہے مجھ کو 
میں تو اس آس پہ زندہ ہوں کہ مرنا کب ہے
..
Z  : تو سمجھتا کہ جینے کی ہوس ہے مجھ کو میں تو اس آس پہ زندہ ہوں کہ مرنا کب ہے  -