حال اچھا ہو تو ہو جاتے ہیں چُپ لوگ یہاں ورنہ ہر ایک کو بتلائیے " اب کیسے ہیں"؟؟ زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں"؟؟🖤 zee
حال اچھا ہو تو ہو جاتے ہیں چُپ لوگ یہاں ورنہ ہر ایک کو بتلائیے " اب کیسے ہیں"؟؟🥀💯 زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں"؟؟
گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا اس کا بھی۔۔۔۔ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا! مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے جو خود کو میسر نہیں۔۔۔۔ نایاب تو ہو گا!
ذہنی فتور🙂 ایک شاعر تری محبت میں دن کو نظمیں نئی تراشے تو دیپ غزلوں کے شب جلائے تو زیرِ ہذیاں تجھے پکارے گر چیخنے لگ پڑے محبت ہے پھر بھی ذہنی فتور سمجھو گی ؟؟