Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

Zeeshan1
 

محسن دلِ غریب کی وِیرانیاں تو دیکھ
کیسا نگر تھا جو تیرے ہاتھوں اُجڑ گیا۔

Zeeshan1
 

" تم سوچو، اگر واقعی کوئی ایسا آدمی ہم سے بچھڑ جائے، جس کے ساتھ زندگی گزارنے کو جی چاہتا تھا، تو اُس کے فراق کی دیوانگی ہمیں کیا کچھ کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی "؟

Zeeshan1
 

عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں بس خالی ہوں اور خاموش ہوں

Zeeshan1
 

میرے سکون کی ابتدا سے لیکر
میری اذیت کی آخری حد ہو تم
zee

Zeeshan1
 

آنسو اتنے تکلیف دہ نہیں ہوتے جتنی انکو چھپانے کے لیے دی جانے والی مسکراہٹ
zee

Zeeshan1
 

اب فقط کچھ عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں

Zeeshan1
 

یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص
کبھی کبھی یہ سب کچھ عجیب لگتا ہے..
zee

Zeeshan1
 

اب ہمیں یہ ضد بھی نہیں ہے کہ محبت مل جائےکوئی ایسا تو ملے جس سے طبیعت مل جائے.
zee

Zeeshan1
 

باہر کوئی دراڑ نہیں آتی انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔

Zeeshan1
 

جاگ اٹھا درد تو پھر رسم نبھائی نہ گئی
رو پڑے لوگ تیری بزم میں ہنستے، ہنستے !

Zeeshan1
 

💔
کچھ لوگ شروع شروع میں اتنی توجہ دیتے ہیں ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے
ہماری بے رخی پر ہزار بار پوچھتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی۔۔۔۔۔ہماری بے رخی، ہماری ناراضگی۔۔۔۔۔۔۔
سب بے معنی ہوجاتی ہے
💔💔

Zeeshan1
 

بعض دفعہ سامنے والے کے کڑوے پن کی بدولت ہماری محبت آنکھوں کے ذریعے بہہ جاتی ہے، پھر نہ ہی کڑواپن برداشت کرنے کی ہمت رہتی ہے اور نہ ہی اسے پانے کی تمنا۔
zee

Zeeshan1
 

بعض دفعہ سامنے والے کے کڑوے پن کی بدولت ہماری محبت آنکھوں کے ذریعے بہہ جاتی ہے، پھر نہ ہی کڑواپن برداشت کرنے کی ہمت رہتی ہے اور نہ ہی اسے پانے کی تمنا۔
zee

Zeeshan1
 

*رابطے بھلے نہ بھی ہوں لیکن ، کمبخت یہ نمبر تو سیو رہتے ہیں

Zeeshan1
 

*وہ اکلوتا آنسو جو میری موت کی خبر سن کر تمہاری آنکھ سے نکلے گا میری محبت کا کل اثاثہ ہو گا

Zeeshan1
 

*چند سُوکھے پتے کچھ پرانے خواب کچھ سسکتے الفاظ اور خاموشی

Zeeshan1
 

عجیب دُکھ ہے، اذیت ہے، بے سکونی ہے

Zeeshan1
 

تم نہیں جانتے یکطرفہ محبت کا مزہ،
کہ یہ وہ محنت ہے جو بیکار کیا کرتے ہیں،

Zeeshan1
 

آسان نہیں تھا تُجھ سے جدائی کا فیصلہ
پر مستقل وصال کی وحشت عجیب ہے
ملنے کی آرزو،نہ بچھڑنے کا کوئی ملال
ہم کو اُس سے محبت بھی عجیب ہے
zee

Zeeshan1
 

رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا
zee