mujh ko sub log chor jate ha.
tum is br kuch naya krna.
تو سامنے نہیں ہیں تیری دید نہیں ہیں۔
میں عید کیا مناوں میری عید نہیں ہیں۔
ہم چاند دیکھتے تھے تجھے دیکھنے کے بعد۔
اب کوئی ملاقات کی امید نہیں ہیں۔
ویسے میں نے چوڑیاں نہیں پہنی۔
پر وہ لے آئے تو سوچا جا سکتا ہیں۔
eid mubariq
lines change
اداس ایک مجھ ہی کو تو کر نہیں جاتا۔
وہ روٹھ کر اپنے بھی گھر نہیں جاتا
پانی پہ تیرتی ھوئی یہ لاش دیکھئے۔
اور سوچئے کے ڈوبنا کتنا محال ہیں۔
کسی کا راز کسی سے کبھی نہیں کہتے۔
یہ احتیاط اندھیروں میں پائی جاتیں ہیں۔

کیا کرو گے اگر کہہ دوں اداس ھو میں۔
تو جس کے تجسس میں آرہا ہیں یہاں۔
ہزار بار بتایا وہ نہیں ھوں میں۔

