لفظوں کی تاثیر۔ لوگ مخلص لوگوں کو حقیر جان کر چھوڑ دیتے ہیں۔ پھر دوسرے لوگوں سے دوکھا کھا کر انہیں مخلص لوگوں کی یاد آتی ہیں تو پلٹ آتے ہیں لیکن وہ لوگ نہیں جانتے کے مخلص لوگ مخلص تھے ۔ بے وقوف نہیں۔۔۔!!
bare afsos ki bat ha bht zyda jise jitni respact do use hazam nhi hoti sahi kia me he pgl thi jo ye sub mzak smjh rahi thi afsos shukrai ankhy khol di meri or batya k wakai koi kisi kiye aham nhi .shukrai bht bht
تمھیں معلوم ہیں شاہ ناول پڑھنے والیاں لڑکیاں کیسی ھوتی ہیں ۔بلکل سادہ بہت ہی پرواہ کرنے والی انہیں پھول پسند ھوتے ہیں اور چوڑیوں کی دیوانی ھوتی ہیں انہیں مہندی لگانا بہت پسند ھوتا ہیں انہیں انہیں آنگن بہت اچھا لگتا ہیں بابا کا آنگن۔😔اور پتہ ہیں ایک دن انہیں وہ چھوڑنا ھوتا ہیں اس دکھ کا کوئی مداواں نہیں کر سکتا ہیں دکھ بہت بڑا ہیں اس تکلیف کو صرف ہم لڑکیاں سہتی ہیں شاہ اور سہتے سہتے ٹوٹ جاتی ہیں کانچ کی طرح۔