Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

جو عزم لے کے چلا ہیں اسی پہ چلتا ہیں۔
ھوا کی ضد میں دیا اور تیز جلتا ہیں۔

Zenish22
 

گونج رہی ہیں پس پردہ کہیں۔
وہ باتیں جو تم۔سے کہنا تھی۔

Zenish22
 

سوکھے گلاب گرم دوپہر پیڑ کی چھاوں۔
اپنا وہ گاوں۔
ڈربے میں چوزے۔ مکئی کی روٹی چوہلے کی چائے۔ بابا کی پاری گڑیاں وہ پیاری ۔نازوں سے پالی چھوڑ گئی سب

Zenish22
 

سوکھے گلاب😔

Zenish22
 

نازک مزاج ہیں وہ پری روح کچھ اس قدر۔
پائل جو پہنی پاو میں چھم چھم سے ڈر گئی

Zenish22
 

پھر یوں ھوا کے ماں نے مجھے چوم کر کہا۔
قسمت خدا کے ہاتھ ہیں تو غم زدہ نہ ھو۔

Zenish22
 

sachi muhbat kis kis ko hui ha

Zenish22
 

Rat hogai

Zenish22
 

Rat ko jaldi kon kon sota ha

Zenish22
 

subha jaldi kon uthta ha

Zenish22
 

subha uthte hue kis kis ko mout parti ha😋

Zenish22
 

kese kese drme ho rhy hai

Zenish22
 

pheli se muhbat darama kon kon dekhta ha?

Zenish22
 

میں نے کہا میرے لئے دعا کیا کروں۔
اس نے کہا اس کی نہ فکر کیا کروں۔
میں نے کہا میرا دل رہتا ہیں بجھا سا۔
اس نے کہا چپکے سے کہیں رو لیا کروں۔
میں نے کہا تیری یاد ستاتی ہیں ۔
اس نے کہا سوچا نہ کروں۔
میں نے کہاراتوں کو نیید نہیں آتی۔
اس نے کہا سونے کی کوشش تو کیا کروں۔
میں نے کہا ملنے کی امید ہیں کیا۔
اس نے کہا قسمت پر بھروسہ کیا کروں۔

Zenish22
 

حال پوچھا نہ کرے ہاتھ ملایا نہ کرے۔
میں اسی حال میں خوش ھو کوئی سایہ نہ کرے۔
میں بھی ھو اسی دشت کا رہنے والا۔
کسی مجنوں سے کہو خاک اڑایاں نہ کرے۔
مجھ سے رستوں کا بچھڑنا نہیں دیکھا جاتا۔
مجھ سے ملنے وہ کسی راہ پہ آیا نہ کرے۔

Zenish22
 

جب تک کوئی خود کو مار نہیں لیتا یا بری طرح زخمی نہیں کر لیتا تب تک لوگ کہا سمجھتے ہیں کے لوگ ڈیپریشن جیسی بیماری سے لڑ رہے ہیں

Zenish22
 

بے دلی کیا یونہی دن گزر جائے گے۔
اگر زندہ رہے ہم تو مر جائے گے۔

Zenish22
 

mere ass pas tu yar the.
mujhe zeher kiss ne pila diya

Zenish22
 

***""-LOVE IS LIFE""-**

Zenish22
 

c for cute cat