ھوا نہیں ہیں ممکن کے ھونے لگ جائے۔
ھوا چراغ کا دکھ سن کے رونے لگ جائے۔
زمین کا ہاتھ پکڑنے کی آندھی خواہش میں۔
فلک سرکتا سرکتا نہ کونے لگ جائے
حال یہ ہیں کے اپنی حالت پر۔
غور کرنے سے بچ رہا ھو میں۔
Antzar Rhey ga
koi tum se pouchy kon hon me.
tum keh dena koi khas nhi.
وہ تو محبوب ہیں ہر بات پر روٹھے گا جگر۔
تو نہ گبھرا کے کہیں ان سے خفا ھو جانا
dil usi ko talash krta ha jo dil me basa hon ?
khete ha dhoka khane k bad aqal ati hain?
لفظ تکلیف دیتے ہیں یا خاموشی؟