Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

جھوٹا جھوٹی۔بمبل بوٹی

Zenish22
 

دھواں بنا کر ہوا میں اڑا دیا مجھ کو۔
میں جل رہی تھی کسی نے بجھا دیا مجھ کو۔
کھڑی ھو آج بھی روٹی کے چار حرف لئے۔
سوال یہ ہیں کتابوں نے کیا دیا مجھ کو۔😔

Zenish22
 

تم جو ھوتے تو مجھے کتنا سہارہ ھوتا۔
میں نے دکھ میں یوں نہ اوروں کو پکارا ھوتا

Zenish22
 

nice bht umdha

Zenish22
 

pagal log kahan ha.

Zenish22
 

ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے یارب۔

Zenish22
 

wo Rub hai na sub thek kr dy ga.
inshallah

Thak jata ha insan ek din.😔💔
Z  : Thak jata ha insan ek din.😔💔 - 
Zenish22
 

pas reh kr bhi na phechan ska tu mujh ko.
dor se dekh kr ab htha hilata kia hai.

Zenish22
 

koi pal pal mar Raha ho.
tu use mara nhi krte.
use hosla dete ha.plz asa kia kren .

Zenish22
 

وفا اخلاص قربانی محبت۔
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کرے ہم۔

Zenish22
 

کسی طرح سے جو ٹوٹے رشتے ۔بحال ھوتے کمال ھوتے۔

Zenish22
 

زندگی کی غزل تمام ھوئی۔
کافیاں رہ گیا محبت کا۔

Zenish22
 

اداس دیکھ کر وجہ ملال پوچھے گا۔
وہ مہرباں ایسا نہیں کے حال پوچھے گا۔

Zenish22
 

نئے سال تم جب بھی آنا۔
سب کے لئے بس خوشیاں لانا۔

Zenish22
 

جون لہجے میں بات مت کیجئے۔
میں دسمبر مزاج لڑکی ھوں۔

Zenish22
 

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کرو۔
تمام شہر نے پہنے ھوئے ہیں دستانے۔

Zenish22
 

تیرے نکے نکے روسیاں تو سجناں۔
وے میں تنگ آئی ھوئی آ
تو بندہ بن جا دلا دیا جانیاں۔

Zenish22
 

سو میں نے بات بدل دی گلے لگا کے اسے۔
درست شخص غلط بات پہ اڑا ھوا تھا

Zenish22
 

اسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا۔
یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رلاتی تھی