بن بلائیں کہیں آیا جایا نہ کر۔
خود کو ضائع نہ کر۔
خوبصورت ہیں تو یہ بھلایا نہ کر۔
آیا جایا نہ کر۔
سبھی امیروں کے تاج خطرے میں آگئے تھے۔
کچھ ایسے سکے ہمارے کاسے میں آگئے تھے۔
thak k giri ha abhi hari tu nahi ha
بس یہ سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ھوں۔
میرا تو کوئی نہیں تیرا تو کوئی ھو۔
aj ek msg mila ha k 12 30 se 3 30 tak mbl use na kren bilky mbl of kr k body se dor rkhy q k koi vaires ha jo is k zariye phely ga .
جس دن یہ آدمی خود میں خدا ھو جائے گا۔
کہنے والے نے کہا تھا سب فنا ھو جائے گا۔
شام کے منظر کو تکنا بھی عبادت ہیں میری۔
مجھ کو جانے دے میرا سورج قضا ھو جائے گا۔
میں غلط بات بلکل نہیں مانتا ۔
بات کرنی ہیں جو بھی کھری کیجئے۔
حشر کے دن پہ کیوں ٹالٹے ہیں مجھے۔
جو بھی کرنا ہیں میرا ابھی کیجئے۔
طنز کرنا ہیں مجھ پر اجی کیجئے۔
کر رہے ہیں سبھی آپ بھی کیجئے۔
دیکھ بھی لیجئے بات بھی کیجئے ۔
بات بھی کیجئے دیکھ بھی لیجئے۔
خاندانی منافق ہیں آپ اس لئے۔
دوستوں کی جڑے کھوکھلی کیجئے۔
مجھے باتیں نہیں تیری محبت چاہئے تھی ۔
مجھے افسوس ہیں یہ مجھ کو کہنا پڑ رہا ہیں۔
قاتل بازار میں ھو چکا ہیں۔
پھر بھی تو میرو قاتل نہیں ہیں۔🤣🤣😥😥😲😢😟😖
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم۔
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم۔
تیرا عشق تجھ سے چھین کر۔
تجھے مئے پلا کے رلائے ہم۔
تجھے درد دو تو نہ سہہ سکے۔
تجھے دو زبان تو نہ کہہ سکے۔
تجھے دو مکاں تو نہ رہ سکے۔
تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں۔
کوئی ایسارستہ نکال دوں۔
تیرے درد کی میں دوا کرو۔
کسی غرض کے میں سوا کروں۔
تجھے ہر نظر پہ عبور دوں۔
تجھے زندگی کا شعور دوں۔
کبھی مل بھی جائے گے غم نہ کر۔
ہم گر بھی جائے گے غم نہ کر۔
تیرے ایک ھونے میں شک نہیں۔
میری نیتوں کو تو صاف کر۔
تیری شان میں کوئی کمی نہیں۔
میرے اس کلام کو معاف کر۔🙏
اک سوچ عقل سے پھسل گئی۔
مجھے یاد تھی کے بدل گئی۔
میری سوچ تھی کے وہ خواب تھا
میری زندگی کا حساب تھا۔
میری جستجو کے برعکس تھی۔
میری مشکلوں کا وہ عکس تھی۔
مجھے یاد ھو تو وہ ایک دوچ تھی ۔جو نہ یاد ھو تو گمان تھا۔
مجھے بیٹھے بیٹھے گان ھوا۔
گمان نہیں تھا۔
خدا تھا وہ۔
میری سوچ نہیں تھی خدا تھا وہ۔
وہ خدا کے جس نے زبان دی۔
مجھے دل دیا مجھے جان دی۔
وہ زبان جیسے نہ چلاسکے۔
وہ دل جیسے نہ منا سکے۔وہ اک جان جیسے نہ لگا سکے۔
zindgi bol mere kahte me.
or kia kia imtehan likhy ha.
سنا اے قبیلہ کوفی دلا مقرر سن۔
علی کبھی بھی عظیمت اٹھانے والا نہیں۔
تجھے کسی نے غلط کہہ دیا میرے بارے۔
نہیں میاں میں دلوں کو دکھانے والا نہیں۔
میں پیر دھو کے پئیو یار بن کے جو آئیں۔
منافقوں کو تو میں منہ لگانے والا نہیں۔
جو اسم او جسم کو باھم نبھانے والا نہیں۔
میں ایسے شخص پہ ایمان لانے والا نہیں۔
پاگل کیسے ھو جاتے ہیں۔
دیکھوں ایسے ھو جاتے ہیں۔
خوابوں کا دھندہ کرتی ھوں۔
کتنے پیسے ھو جاتے ہیں😋
دنیا سا ھونا مشکل ہیں ۔
تیرے ھو جاتے ہیں۔👈
میرے کام خدا🙏 کرتا ہیں۔
تیرے ایسے ھو جاتے ہیں۔🙊
.kisi ko koi bat buri lgi ho tu maf krna jane ahjane me koi dukh hua hon meri zaat se tu maf kijiye ga .mera bilkul irada kisi ko taklif dena nahi.jo khud taklif me hon wo kbhi nhi chahy ga k uski zaat se kisi ko taklif ho agr hui tu mujhe andaza nhi tha me anjan thi par ab jan gai hon khuda hafiz damadam.
وہ کہیں آنکھ کھول کر باتیں کر۔
اور میرے پاس اختیار نہ ھو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain