وہ کہیں آنکھ کھول کر باتیں کر۔
اور میرے پاس اختیار نہ ھو
تمھارے واسطے میں مسکرا تو دیتا ھوں۔
مگر وہ درد جو مجھے مسکرا کے ھوتا ہیں😎
میں بے مروت سبھی جذبوں سے عاری۔
مجھ پر نہ کیجئے محبت رائیگاں۔🙏
مسترد کر کے مجھے اس نے کیا تھا احسان۔
وہ پلٹ آیا تو احسان اتارا میں نے۔
میرے اندر ایک اداس لڑکا۔
جو ہر ایک پیشکش ٹھکرا رہا ہیں۔
میں چاہتی ھو اندھیرے ختم ھو لیکن۔
کہیں جگنو نہیں ملتا کہیں پر چاند آدھا ہیں
jane walo ko ijazat.
Rhene walo ka shukrai.😊
جب سب دروازے بند ھو جائے۔
تو ایک جس کا در سب کے لئے کھلا ھوتا ہیں وہی ہیں جو سب کی سنتا ہیں وہی ہیں جو ٹوٹے ھوئے کی سنتا ہیں وہی ہیں جو خالی ہاتھ نہیں لوٹتا وہی ہیں جو تھتکارتا نہیں اپنے بندے کو وہی ہیں اور جب وہ سنتا ہیں تو سب کچھ آسان کر دیتا ہیں بے شک۔
اس انجمن میں میں نے جلائے بہت چراغ۔
پھر یوں ھوا چراغ جلانے لگے مجھے۔
اوتھے عملا دے ھونے نے نبیڑے۔
کیسے نی تیری ذات پوچھنی۔
sub jante the tm you tu na krte
sar me musalsal dard ha
oye hoyeee
بے وقوف پاگل۔
ڈھیٹ پتہ نہیں سمجھتے کیا ہیں اہنے آپ کو گدھا
جو درد کا تاجر تھا۔
شہر چھوڑ گیا۔۔🥀💔
زنی حسین تھی اور پھول چن کے لاتی تھی
خدا کا ذکر کرے ذکرے مصطفی نہ کریں۔
ہمارے منہ میں ھو ایسی زبان خدا نہ کریں۔
درے رسول پہ ایسا کبھی نہیں دیکھا۔
کوئی سوال کریں اور وہ عطا نہ کریں۔
الفاظ کا دباوں بڑا ہی شدید تھا۔
الفاظ روکتے ہی میرے ھونٹ پھٹ گئے۔
بارش کو دشمنی تھی فقط میری ذات سے۔
جونہی میرا مکان گرا ابر جھٹ گئے۔
مرض عشق کو شفا سمجھے۔
درد کو درد کی دوا سمجھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain