Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

زندگی جبر ہیں اور جبر کے آثار نہیں۔
ہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار نہیں۔

Zenish22
 

میزن ایک درد ھو صاحب۔
اور دردبھلا کون سہتا ہیں۔

Zenish22
 

ہم سے ہمارے حال۔کی تفصیل پوچھئے۔
ہمدردیوں کے نام پر شازش بہت ھوئی

اساں کو علی تے بھروسہ اے بابا۔
فقیرہ دے کشکول خالی نی ھوندے۔🙏
Z  : اساں کو علی تے بھروسہ اے بابا۔ فقیرہ دے کشکول خالی نی ھوندے۔🙏 - 
Zenish22
 

ایک گھڑی ⌚کیا خرید لی میں نے۔
وقت ⏳پیچھے ہی پڑ گیا میرے ۔

Zenish22
 

انگلیاں یوں نہ سب پہ اٹھایا کروں۔
خرچ کرنے سے پہلے کمایا کرو۔
زندگی کیا ہیں خود ہی سمجھ جاوں گے۔
بارشوں میں پتنگے اڑایا کروں

Zenish22
 

شام کے بعد تم جب سحر دیکھ لوں۔
کچھ فقیروں کو کھانا کھلایا کروں۔
دوستوں سے ملاقات کے نام پر۔
نیم کی پتیوں کو چبایا کروں

Zenish22
 

جا کے کہہ دے کوئی شعلوں سے چنگاری سے۔
پھول اس بار کھلے ہیں بڑی تیاری سے۔
مدتوں بعد یوں تبدیل ھوا ہیں موسم۔
جیسے چھٹکارا ملا ھو کسی بیماری سے

Zenish22
 

میں وہ دریا ھو ہر بوندھ بھور ہیں جس کی۔
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے۔

Zenish22
 

تیری ہر بات محبت میں گوارہ کر کے۔
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے۔
منتظر ھو کے ستاروں کی زرہ آنکھ لگے۔
چاند کو چھت یہ بلالوں گا اشارہ کر کے۔

Zenish22
 

ابھی غنیمت ہیں صبر میرا۔
ابھی لبالب بھرا نہیں ھوں۔
وہ مجھ کو مردہ سمجھ رہا ہیں۔
اسے کہو میں مرا نہیں ھوں۔

Zenish22
 

😂😂۔۔۔۔

Zenish22
 

تھوڑا تھوڑا جھوٹ ملا لے اپنی سچی باتوں میں۔
ورنہ ان جھوٹے لوگوں میں تو کیسے عمر گزاریں گا۔
شہر کے چوراہے پر آئینہ لے کر مت جانا۔
اپنا چہرہ دیکھ کے تجھ کو ہر کوئی پتھر مارے گا۔

Zenish22
 

میرے چہرے کی یہ مجال کہا۔
آپکی یاد مسکراتی ہیں۔🥀😊

Zenish22
 

wo skhas mily se phely bichar gya mujh se.
koi bhi wkht kbhi wkht par nahi Aaya....

Zenish22
 

🤲ya Allah sub ko khushi de sub ko sukon de iman wali zindgi de or mout bhi iman par aye Ya Allah sub ki mushkilo ko dor farma .Ameen

Zenish22
 

ہتھلیوں پہ لکھے نام ہمسفر نہ ھوئے

Zenish22
 

محبت میں فاصلے نہی ھوتے
فاصلے تو تکلیف کو بڑھا دیتے ہیں۔

Zenish22
 

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری۔
اسی کا حکم ہیں اب رابطہ نہی کرنا۔

Zenish22
 

سکہ بنا کے جب اچھالا گیا مجھے۔
میں ان کی ہار جیت میں تقسیم ھو گیا۔