Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

وہ کہتی ہیں مجھے مجھ خواب اپنے آدھ کھلے دے دو۔
میری کچھ نیید تم لے لو۔مجھے کچھ رت جگے دے دوں۔
میری کچھ مسکراہٹ تم سجا لو اپنے ہونٹوں پہ۔
اور اپنی آنکھ کے کچھ اشک جاناں مجھے دے دوں۔
میں کہتا ھو بھلا ایسے کہا تکمیل ھوتی ہیں۔
نہیں بٹتے ہیں وہاں آنسوں۔۔جہاں تکمیل ھوتی ہیں۔
دلوں میں خواب کھلتے ہیں۔ محبت مسکراتی ہیں۔
جہاں خوشیاں اترتی ھو وہاں تکمیل ھوتی ہیں۔۔۔

Zenish22
 

میں کہتا ھو کے تم ایسے میری جاں رہ نہیں سکتی۔
عذاب نارسائی کو بہت دن سہہ نہیں سکتی۔
کئی جذبات ایسے ہیں جو لفظوں میں نہیں ڈھلتے ۔
بہت کچھ کہہ بھی لے لیکن بہت کچھ کہہ نہیں سکتے۔

Zenish22
 

وہ کہتی ہیں مجھے عادت نہ ڈالوں اس قدر اپنی۔
کے رہتی نہیں پھر مجھے کچھ خبر اپنی۔
فقط تم سے پتہ ملتا ہیں میری ذات کا مجھ کو۔
تمھیں کیسے کہو رکھ لو بنا کر عمر بھر اپنی۔
میں کہتا ھو تمھیں یوں جینا بھلا کس نے سیکھایا ہیں۔
سبق جو ہیں محبت کا تمھیں کس نے پڑھایا ہیں۔
بھلا وہ کون ہیں جس نے نوازہ ہیں تمھیں غم سے۔
تمھارے ساز دل پر درد کا نغمہ جگایا ہیں۔
وہ کہتی ہیں مجھے یہ درد سہنے دو۔
میں اب جیسی بھی جس حال میں ھو مجھ کو رہنے دو۔
میں خوش ھو حال یہ میرا تمھارے حال جیسا ہیں۔
مجھے ہر بات کہنی ہیں مجھے ہر بات کہنے دو۔

Zenish22
 

وہ کہتی ہیں محبت کب کسی کی بات سنتی ہیں۔
کوئی رت ھو یہ اچھے موسموں کے خواب بنتی ہیں۔
اسے معلوم ہیں یادیں بہت تکلیف دیتی ہیں۔
مگر پھر بھی وفا کی راہ سے یہ خار چنتی ہیں۔
میں کہتا ھو کمی لگتی نہیں ہیں اب کمی مجھ کو۔
محبت نے ہی بخشا ہیں شعور آگہی مجھ کو۔
میرے معمول میں اب تو فقط۔
تم سے محبت ہیں۔تمھاری زندگی لگتی ہیں ۔
اپنی زندگی مجھ کو۔۔

Zenish22
 

میں کہتا ھو محبت سے محبت کر کے دیکھی ہیں۔
بہت دشوار ہیں پر یہ عبادت کر کے دیکھی ہیں۔

Zenish22
 

میں کہتا ھو بہت بے ربط سی ہیں گفتگو دیکھوں۔
بہت بے چین رکھتی ہیں تمھاری آرزوں دیکھوں۔
تمھاری آرزوں نے زندگی کیا ہیں بتایا ہیں۔
تمھاری ہی محبت ہیں میرے اب صار سو دیکھوں۔
وہ کہتی ہیں تمھیں کیسے محبت شاد رکھتی ہیں۔
بھلا کیسے تمھیں ہر درد سے آزاد رکھتی ہیں۔
تمھیں کیسے یہ لفظوں کے خزانے سونپ دیتی ہیں۔
تمھارے خواب آنکھوں میں صدا آباد رکھتی ہیں۔

Zenish22
 

وہ کہتی ہیں سنو جاناں بہت خاموش رہتے ھو۔
نہ کچھ دل کی سناتے ھو نہ کچھ آنکھوں سے کہتے ھو۔
جو تم ہر پل میری جاناں اداسی اوڑھ رکھتے ھو۔
بتاوں نہ وہ کیا غم ہیں جیسے چپ چاپ سہتے ھو۔
می کہتا ھو مجھے کچھ دن سے یہ احساس ھوتا ہیں۔
کے میری زندگی میں تو سب کچھ ہی ادھورہ ہیں۔
محبت مل نہیں سکتی جدائی ھو نہیں سکتی۔
بتاوں کیا کبھی تم نے بھی ان باتوں پہ سوچا ہیں۔
وہ کہتی ہیں محبت سے مجھے فرصت نہیں ملتی۔
تمھاری سوچ سے اک پل کی بھی مہلت نہیں ملتی۔
ادھورا پن تو شاید زندگی کے ساتھ چلتا ہیں۔
کسی کو بھی یہاں تکمیل کی دولت نہیں ملتی۔

Zenish22
 

جدائی دو پل کی ھو تو کوئی دل کو بہلائے۔
جدائی عمر بھر کی ھو تو کیا چارہ کرے کوئی۔😔

Zenish22
 

ہمارے دل میں کہیں درد ہیں؟نہیں ہیں نہ۔
ہمارا چہرہ بھلا زرد ہیں؟نہیں ہیں نہ
سنا ہیں آدمی مر سکتا ہیں بچھڑتے ھوئے۔
ہمارا ہاتھ چھوو سرد ہیں؟نہیں ہیں نہ۔
سنا ہیں ہجر میں چہروں پر دھول اڑتی ہیں۔
ہمارے رخ پہ کہیں گرد ہیں نہیں ہیں نہ۔
وہی ہیں درد کا درماں بھی اے محسن۔
کہیں قریب ہیں وہ درد ہیں؟نہیں ہیں نہ۔

Zenish22
 

میری زندگی چھین لی گئی مجھ سے۔
اور آپ کہتے ہیں کوئی بات نہیں

Zenish22
 

زندگی تو نے دیکگائیں ہیں مجھے اتنے بھور ۔
کے اب تو ٹہرے ھوئے پانی سے بھی ڈر لگتا ہیں۔

Zenish22
 

آ دیکھ کبھی ان کی شبو میں آ کر۔
کتنا روتے ہی زمانے کو ہنسانے والے

Zenish22
 

زندگی کسی مفلس کی قبا ہیں جس میں۔
ہر گھڑی درد کے پوند لگا کرتے ہیں

Zenish22
 

hary hary hary .
hum tu dil se hary.

Zenish22
 

ٹوٹے ھوئے کانچ کی طرح چکنا چور ھو گئے۔
لگ نہ جائے کسی کو اسلئے سب سے دور ھو گئے۔😔😔

Dunya ki kisi chez se sukon nhi milta😔
Z  : Dunya ki kisi chez se sukon nhi milta😔 - 
Tum tu wakif the 😔😔
Z  : Tum tu wakif the 😔😔 - 
Zenish22
 

be khyali me bhi q tera he khyal aye.
q judai de gya tu sawal aaye.?

Zenish22
 

ایسی منہ زور اداسی ہیں میرے کمرے میں۔
جو تیری یاد کا تختہ بھی الٹ سکتی ہیں۔
ضبط بھی اپنی جگہ ٹھیک ہیں ۔
مگر اے خاموشی۔
اتنا مت چیخ کے شریان بھی پھٹ سکتی ہیں۔

Zenish22
 

میں رویوں سے واقف لڑکی ۔
اہم ھونے کا وہم نہیں پالتی۔