نفسیات کہتی ہیں1۔کے آپ اگر بہت ہسنتے ہیں وہ بھی فضول باتوں پر تو آپ اندر سے خالی ہیں۔
2اگر آپ بہت سوتے ہیں تو آپ اداس ہیں۔
3اگر آپ بولتے ہیں اور تیز رفتاری سے بولتے ہیں تو آپ بہت گہرے ہیں۔۔
4اگر آپ کو رونا نہیں آتا تو۔۔آپ کمزور ہیں۔
5اگر آپ بے تحاشا کھاتے ہیں تو آپ پریشان ہیں۔
6اگر آپ بات بات پر روتے ہیں تو آپ نرم دل اور معصوم ہیں۔
7اگر آپ جھوٹی جھوٹی بات پر غصہ کر جاتے ہیں تو آپ توجہ چاہتے ہیں ۔
آپ کے بارے میں نفسیات کیا کہتی ہیں🤔
زندہ رہنا بھی اک عبادت ہیں۔
خود کشی کا جواز ھوتے ھوئے
موت کیا ہیں ایک لفظ بے معنی۔
جس کو مارا حیات نے مارا۔
بجھا چکا ھو میں اپنے گھر کا چراغ کب سے راہی
ھوا کے جھونکے میرے گھر فضول آتے ہیں۔
میرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہی تیرے۔
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہیں۔
خط کے آخر میں سب یونہی رقم کرتے ہیں۔
اس نے بھی رسمن ہی لکھا ھو گا ۔۔۔۔تمھاری اپنی
تیری یادوں کے راستے کی طرف اک قدم بھی نہیں بڑھوں گا میں۔
دل تڑپتا ہیں تیرے خط پڑھ کر۔
اب تیرے خط بھی نہیں پڑھوں گا میں۔
عشق تو سر ہی مانگتا ہیں میاں۔
عشق پر کربلا کا سایہ ہیں۔
حصارے ذات میں اک آرزوں مچلتی ہیں۔
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ھوا آئے۔💔
ذرہ سا جھوٹ ہی کہہ دوں کے تم بن دل نہیں لگتا۔
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا
اٹھانا خود ہی پڑتا ہیں تھکا ٹوٹا بدن اپنا۔
کے جب تک سانس چلتی ہیں کوئی کاندھا نہیں دیتا۔
🤣🤣🤣..
ایک چھبتا ھوا منظر بھی دیکھاتے ھو مجھے۔
اور میری آنکھ میں پانی کا سبب پوچھتے ھو۔
🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain