تم سے لے جائے گے ہم چھین کے وعدے اپنے۔
اب تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائے گے۔
اشکے ناداں سے کہو بعد میں پچھتائے گے۔
آپ گر کر میری آنکھوں سے کہا جائیں گے۔
مجھے اچھا نہیں لگتا کسی کا منتظر رہنا۔
مگر وہ خوبصورت ہیں اسے تاخیر کا حق ہیں۔
شخص اچھا تھا مگر اس کی رفاقت نے۔
وقت سے پہلے کیا بوڑھا مجھ کو۔
تیری آنکھیں سوال پوچھے تو۔
میری ہمت جواب دیتی ہیں۔
میرے حال پر مجھے چھوڑ دے مجھے مت بلا مجھے مت رلا۔
دلے مضطرب سے کوئی صدا اگر اٹھی تو حشر اٹھائے گی۔
Ghum de k ye dilase kese.
Ye tasali kc ye tamashe kese.
خوشیاں تمھارے بعد ملی ہیں بہت مگر ۔
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے۔
ملن کے سر نہ ملے تو تمھارا کیا ھو گا۔
لگن کی آگ لگاتے ھوئے ڈر نہیں لگتا۔
یہ جو اکتا کے تو نے ہاتھ چھڑا ہیں نہ مجھ سے۔
یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بھولنے والی
ہم دونوں کو کوئی بیماری نہیں لیکن۔
پھر بھی وہ میری اور میں اس کی دوا ھوں۔
تمھیں کس مے کہا تھا یہ کسی انجان چہرے سے۔
زرہ سی آشنائی کو بہت ہی خاص لکھ ڈالوں۔
میں تیرے بعد زرہ سوچ کدھر جاوں گی۔
کون لیتا ہیں کسی کا چھوڑا ھوا دکھ۔
ہم لوگ لا علاج تھے لیکن پھر ایک دن۔
اس نے ہمارا ہاتھ چھوا اور کہا کے جی۔
آساں ہیں شرابی ساکو جگ سارا جاندہ۔
🙏دل نئی دکھایا کدی کسی انسان دا۔
تعجب ہیں کے عشق او عاشقی سے۔
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں۔
میں لا علاج ھو گیا ھو یوں پتہ چلا۔
اک دن بن بتائیں دوا روک دی گئی۔
نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا۔
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو۔
وہ اپنے بارے میں ہیں کتنا خوش گماں دیکھوں۔
جب اس کو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اس کو۔
زندگی ایسی تصویر ہیں جس کو نزدیک سے دیکھنے کے لئے۔
دور کی عینکے چاہئے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain