Damadam.pk
Zilch's posts | Damadam

Zilch's posts:

Zilch
 

محبت تو بہت سوں سے ملے گی۔
تجھے یاد آئیں گے آداب میرے

اب جو روٹھو گے، ہار جاؤ گے
ہم منانے کے گُر، بُھلا بیٹھے
Z  : اب جو روٹھو گے، ہار جاؤ گے ہم منانے کے گُر، بُھلا بیٹھے - 
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں
عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے
(میر)
Z  : شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے (میر) - 
Zilch
 

جب کوئی پسند آجائے تو دوسروں سے نہیں پوچھتے کہ وہ انسان کیسا ہے

Zilch
 

ہمت کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کسی چیز سے نہیں ڈرتے۔
ہمت کا مطلب ہے ڈرنا، واقعی ڈرنا، اور پھر بھی ہر چیز کے باوجود آپ وہی کرتے ہیں جو آپ کو صحیح لگتا ہے۔
- (نیل گیمان)

Zilch
 

ایسے بھی رام ہم کو کئی ہم سفر ملے
جو ساتھ چھوڑ کر بڑا احسان کر گئے
(رام ریاض)

Zilch
 

جدھر سے گزرو، دھواں بچھا دو
جہاں بھی پہنچو،دھمال کر دو
تمہیں سیاست نے حق دیا ہے
ہری زمینوں کو لال کر دو
اپیل بھی تم، دلیل بھی تم
گواہ بھی تم، وکیل بھی تم
جسے بھی چاہو حرام کہہ دو
جسے بھی چاہو حلال کر دو
(راحت اندوری)

Zilch
 

یوں مجھے کب تلک سہو گے تم
کب تلک مبتلا رہو گے تم
(جون ایلیا)

Zilch
 

A soft kiss on her forehead
Charges her mood;
She hugs tightly and drifts to sleep.

Zilch
 

Emotional intelligence rains down,
Nurturing souls,
In its wake, growth blooms.

Zilch
 

Silent Admiration Reigns
No words suffice to convey,
The depths of this enchantment,
In your presence, I'm silent.

Zilch
 

Your words leave me still,
Silent in their eloquence,
Emotions untold.

Zilch
 

A reflection indeed,
Procrastination holds sway,
Potential untapped.

Zilch
 

Her closet brims with dresses,
Yet she longs for more!

Zilch
 

their leering drives me nuts

Zilch
 

I was walking around,
Gazing at your beautiful tresses,
With the thought of curling your locks around my fingers,
Then you saw me...

Zilch
 

Ah, the whimsy of a chance encounter!

Zilch
 

Brown girls don't know how to flirt...They be calling every guy they know "Bhai" :)

Zilch
 
Zilch