truth or dare?
نہ ذہن میں کوئی شرارت آرہی ہے🥺 نہ ہی کوئی پنگا 😒 نہ ہی کوئی پوسٹ آرہی ہے 🤧
پتا نہیں تعویذ کرائے کسی نے یا نظر لگ گئی مجھے
🙃🙆
The donkey that carries you is much better than a horse that throws you down
جب ذہںن کے دریچے مزید کسی محرکات کی شفق کو محسوس نا کر پارہے ہوں تو ۔۔۔اسے سستا لینے دیجئے ۔۔۔
اسے اجازت دیجئے کہ وہ اپنے حواس بحال رکھنے کے لئیے آنکھیں موندنے کی نادانیاں کر سکتا ہے ۔۔۔
پھر سے منجدھار میں جانے سے پہلے اسے یقین دلائیں کہ وہ محفوظ پناہ گاہ میں ہے۔۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص یہ پسند کرے کہ لوگ اس کے سامنے باادب کھڑے ہوں تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔
(سنن الترمذي: 2755)
اب کے خاموش ہوئے تو گلہ نہ کیجئے گا سارے الفاظ، فرصتیں صدائیں واری تھی
سردیوں کی پسندیدہ ڈش میں گاجر کا حلوہ بری طرح جیت رہا ہے اور فش اور پائے دوسرے نمبر پر
ساگ کو تو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا ہوا ہے
قمیص الٹی کر کے ناک صاف کرنے والے لوگ بھی پوسٹ پر نہیں آتے
🙄
اللّٰہ کی شان
نخرے تو دیکھو
ایک پٹواری نے شرم کرنے کی کوشش کی تو اندر
سے آواز آئی کہ آپ کے سسٹم میں یہ سہولت میسر نہیں
😂😂
😂😂
ایک پھٹان کو پھانسی کی سزا ھوئی
😰😥
جج نے پوچھا :
کوئی آخری خواہش؟
پھٹان
مسکراتے ہوۓ ہماری جگہ تم لٹک جاؤ
😀😀
میرے ہاتھ پہ رکھ ___ اپنی توجہ بھرا ہاتھ
اور غلط کر دے بچھڑ جانے کی سبھی افواہوں کو
رشتہ کرنے سے پہلے جانچ پڑتال کر لیں کہ لڑکا کہیں
Tik Tok
پہ مجرے تو نہیں کرتا
😂😂😂
دستر خوان پر جن لڑکیوں سے اچار کا ڈبہ نہیں کھلتا
🤔
وہ بھی لڑکوں سے کہہ رھی ھوتی ہیں کہ تم گھر بات
کرو باقی میں خود سنبھال لوں گی
😂😂🤣😉
سب سے زیادہ شرمندگی تب ہوتی
جب پلیٹ میں آلو تھوڑا کچا ہو اور زور آزمائی میں پھسل کر سامنے بیٹھے مہمان کی گود میں جا گرے
😰😂😂😂 😂
جب کوئی بندہ اچانک ہی
😳😳
اچھی باتیں کرنا شروع ہو جائے تو سمجھ جائیں
وہ کہی سے لتر کھا کر آ یا ہے😜😂 😂 😂 😂 😂
ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ بیٹھا ہے
ﺁﺧﺮ ﺳﻮتے ﮐﺐ ﮨﻮ؟
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ
ﺟﺪﻭﮞ ﮔﻮﺍﻧﮉﯼ ﻭﺍﺋﯽ ﻓﺎﺋﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺪﮮ ﻧﮯ😁😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain