Damadam.pk
Zilch's posts | Damadam

Zilch's posts:

Zilch
 

سردی میں غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا
سب ایسے دیکھنے لگے جیسے
میرا تعلق ن لیگ سے ھو
😜

Zilch
 

بطور پاکستانی ہمارا فرض ہے
جہاں لوگوں کا رش دیکھیں
اندر گھس کے پوچھیں
ایتھے کی ہویا اے
😂🤣🤣🤣

Zilch
 

ترس گئے ہیں ھم تیرے لب سے کچھ سننے کو 😄😅
پیار کی بات نہ سہی کوئی بکواس ہی کر دو😂😂😂

Zilch
 

پاکستان میں لوگ ٹریفک اشاروں کو سمجھنے سے
قاصر ہیں
.لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں
پی ایچ ڈی کر رکھی ہے
😂😂😂

Zilch
 

کیا کبھی کسی سے رات 3 بجے تک باتیں کی ہیں؟
نوٹ: سچ بتا کر میرا دل جلائیں 😅😟😂😂

Zilch
 

آجکل چھوٹے چھوٹے بچوں کے پاس آئی فونز اور آئی پیڈز ہیں
اور ایک ہم ہیں کہ جن کا سارا بچپن ٹی وی والا اینٹینا ٹھیک کرتے کرتے گزر گیا
😣🤣😩😩

Zilch
 

خوبصورتی میں پاکستانی لڑکیاں پہلے نمبر پر انے والی تھی کہ اچانک جج کی نظر انکی پاوں پر پڑی
😂😂😂😂😂😂

Zilch
 
Zilch
 

سنا ہے جب کوئی یاد کرتا ہے تو چھینک آتی ہے
اسے تو نزلہ ہو گیا ہوگا
🤧😄😄😛

Zilch
 

لڑکے صبح اٹھتے ہی پہلے موبائل دیکھتے ہیں کہ کسی کا میسج,کال تو نہیں آئی
لڑکیاں صبح اُٹھتے ہی پہلےشیشہ دیکھتی ہیں کہ جو رات کو کریم لگائی تھی اُس سے منہ
چِٹا ہوا ہے کہ نہیں
😂😂😂😂😂😂😝

Zilch
 

بچپن میں:- چڑی اڑی، کوا اڑا
😅😝
اور اب:- نیند اڑی، چین اڑا
😕😑

Zilch
 
Zilch
 

خرید لون گی تمہیں تمہارے نخروں سمیت
بس
ذرا فروری میں میری کمیٹی نکلنے دو
😂😂 😂 😂

Zilch
 

پتہ نہيں لوگوں کے کزنز کيسے ان کی عمر کے ھوتے ہيں
ميرے خاندان ميں تو جيسے پرائمری سکول کھلا ہوا ہے ۔۔۔!😜😜

Zilch
 

سردیوں کا سب سے بڑا مسلہ
چھاؤں میں بیٹھو تو سردی لگتی ہے😐
دھوپ میں بیٹھو تو
موبائل سکرین نظر نہیں آتی😕😏😂

Zilch
 

پٹھانی لڑکی دیکھنے کے بعد دل کرتا ہے
پنجابی لڑکیوں کو وٹے ماروں
😂😂😂😂

Zilch
 

آجکل اگر کوئی رشتہ دار اپنے گھر کھانے پر بلائے تو گیس سے بھرے ہوئے سلنڈر سے
بہتر تحفہ کوئی اور نہیں ہے

Zilch
 
Zilch
 
Zilch