Damadam.pk
Zilch's posts | Damadam

Zilch's posts:

Zilch
 

(. ❛ ᴗ ❛.)

Zilch
 

صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہوتے ہیں لوگ۔۔۔ نِبھانے والے بھی اور جانے والے بھی

Zilch
 

مسکرائیے!😌 تاکہ پتہ چلے کہ آپ بھی برش کرتے ہیں.. 🤣

Zilch
 

پرانی
𝗖𝗛𝗔𝗧𝗦
رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔
خود پڑھو گے تو دل ٹوٹے گا۔۔۔
اور
امی ابو پڑہیں گے تو ہڈیاں۔۔۔
۔۔۔۔
ڈیلیٹ کرو تے کم مُکاؤ

Zilch
 

سیلز مین: میڈم! کاکروچ کے لیے پاوڈر لیں گی آپ؟
🫡👀
میں: نہیں! ہم
کاکروچ کے اتنے لاڈ نہیں اٹھاتے آج پاوڈر دیں تو کل پرفیوم مانگے گا
😐🙆

Zilch
 

جنوری کی ٹھنڈ کبھی بھی اُس ٹھنڈ کا مقابلہ نہیں کر سکتی جو میری پوسٹس کو
اگنور کر کے آپ سب کےکلیجے میں پڑتی ھے۔🙄

Zilch
 
Zilch
 

Ek samandar hai jo mere kaabu mein hai, aur ek katra hai jo mujhse sambhala nahin
jaata,
Ek umr hai jo bitaani hai uske bagair, aur ek lamha hai
jo mujhse guzaara nahin jaata.
- Gulzar
https://www.instagram.com/reel/C1mio0ePKhF/?utm_source=ig_web_copy_link

Zilch
 

🚂🚃🚃 pechy ho jao 🚉🛤️🚞 train aayiii

Zilch
 

سردی اتنی بڑھ گئی ہے کہ کوئی"ہائے" بھی بولے تو "چائے" سنائی دیتا ہے

Zilch
 

بہت بور ہو رہی ہوں کیا کروں چلو آؤ تمہیں تمہارے جانو کے خلاف پٹیاں پڑھاؤ

Zilch
 

بندے کو خوش مزاج ہونا چاہیے ہر وقت چہرے پر لوڈشیڈنگ اچھی نہیـں ہوتی
🙂

Zilch
 
Zilch
 
Zilch
 

آپ کی جانب چاہے ہزار نگاہیں اٹھی ہوئی ہوں،
لیکن آپ کی نظر صرف اُسی جانب اٹھے گی
جہاں آپ کا دل دھڑکتا ہے

Zilch
 

یہ اکیلے پن کی اداسیاں، یہ فراق لمحے عذاب سے
کبھی دشتِ دل پہ آ رکیں تیری چاہتوں کےحساب سے
میں ہوں تجھ کو جاں سے عزیز تر، میں یہ کیسے مان لوں اجنبی
تیری بات لگتی ہے وہم سی، تیرے لفظ لگتے ہیں خواب سے

Zilch
 

یہ کیا کہ لمحہ موجود کا ادب نہ کریں
آگ یہ شب ہے تو کیوں لوگ ذکر شب نہ کریں
احمد ندیم قاسمی

Zilch
 

Shaqal se jitna nek hai tu
Kasam se utna FAKE hai tu

Zilch
 

خوش جو آئے تھے پشیمان گئے
اے تغافل تجھے پہچان گئے
خوب ہے صاحب محفل کی ادا
کوئی بولا تو برا مان گئے
کوئی دھڑکن ہے نہ آنسو نہ خیال
وقت کے ساتھ یہ طوفان گئے
تیری ایک ایک ادا پہچانی
اپنی ایک ایک خطا مان گئے
اس کو سمجھے کہ نہ سمجھے لیکن
گردش دہر تجھے جان گئے
__________
زہرا نگاہ

Zilch