ﺍِﺣﺴﺎﺱ ﻭ ﻣُُﺮﻭَّﺕ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ـ ﺭَﻭﻧﺪﮮ ﮨُﻮﮰ ﮨَﻢ
ﮐُﭽﮫ ﮐﮩﮧ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﮰ ـ ﺗﻮ ﻓَﻘَﻂ ﺍِﺗﻨﺎ ﮐﮧ ﭼَﻠﻮ ﺧَﯿﺮ ﮨﮯ
آئینہ دیکھ کہ اخذ کیا ہم نے
محبت حلیہ بگاڑ دیتی ہے
وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر ۔۔۔
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
اسکی جانب سے بھی چاہا ہے برابر ، خود کو
ہم نے اک دوسرے کے عکس کو جب قتل کیا
آئینہ دیکھ رہا تھا ______ ہمیں حیرانی سے
اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا
جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند
بڑا کٹھن ہوا ہے یہ ہجر کا موسم
جدائی بول پڑی ہے کہیں سے آجاؤ
حیرت کروں ،ملال کروں یا گلہ کروں
تم غیر ،لگ رہے ہو ،بتاو میں کیا کروں
خود کو چنتے ہوئے دن سارا گزر جاتا ہے۔۔
پھر ہوا شام کی چلتی ہے بکھر جاتا ہوں۔۔
ھم نے ھر غم سے نکھاری ھیں تمہاری یادیں
ھم کوئی تُم تھے، کہ وابستہء غم ھو جاتے.؟؟
زمین زادو سنبهل کر دل لگانا
محبت چاند ، تارے مانگتی هے…ا
میری عمر بهر کی مسافتیں مجهے ایک پل نہ تهکا سکیں
تیری اک نظر کی بے رخی سے میں ذرہ ذرہ بکهر گیا
jo Baatein pee gaya tha Me,
wo Baatein kha gayi Mujko
کوئی سکھائے محبت کی قرینے اُس کو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے
بزمِ ہدایت سے انکا کیا واسطہ
کہ جنھیں عشق ہو جائے وہ سدھرا نہیں کرتے
ابھی کچھ اور پڑھ لو میرے لفظوں کو
میں نے اگلے اوراق.........میں مر جانا ہے
MR.BALOCH

یقین کر میں تیرا قیمتی خزانہ ھوں۔
تو میرے بعد زمانے کی خاک چھانے گا۔
اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے
میں سچ مچ مسکرانا چاہتا ہوں
کیا کہا تیرا جرم بتاؤں
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے
4u
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain