یقینا زہر کی صورت میں ہے ورنہ
محبت میں رگیں __نیلی نہیں پڑتیں
تُو نے مُجھ کو مانگا ہی نہیں
ورنہ کیا___ تیرا کوئی خُدا نہ تھا
کبھی کسی کو ٹیکسٹ کرنے کے بعد گھنٹوں سکرین کو دیکھتے ہوئے آنسوں آجائیں تو امیدیں نہیں مان ٹوٹ جاتے ہیں
دستور دنیا ہے کہ چاہنے والوں کو یہ لوگ
دکھ دیتے ہیں اور کہتے ہیں خدا کی مرضی
ہر مرٙض اپنی الگ طرزِ دوا رکھتا ہے
میری بینائی کو درکار ہے کُرتا تیرا
چلتی ہی جا رہی ہے__یہ عمر رواں کی ریل
ہم کو یہیں اترنا ہے_________زنجیر کھینچئیے
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
دکھ نا ہونے کا___ دکھ بڑا ہو گا
حالات بتا رہے ہیں گھر کا فسانہ
کوئی رہا تو ہے یہاں___ مگر جیـــا نہیں
" لوگ " شامل تھے " اور " بھی __ لیکن
" دل " ____ تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
مدتوں بعد تیرا ورد کیا سانسوں نے
مدتوں بعد ___کســــــی نام پہ رونا آیا
خزاں کے بعد دیکھا پھر خزاں تھی
تمھارے بعد____ موسم خوب بدلے
اے مرے لاڈلے ، اے ناز کے پالے ہوئے دِل
تُو نے کِس کوئے ملامت سے __گُزارا ہے مُجھے
سُخن شناس تھے تُم پھر بھی پڑھ نہیں پائے
وہ اشک شعر تھا__ جو میری چشمِ تر میں رہا
اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی
Teri Mohabbat Bhi Kiraye Ke Ghar Ki Trah Thi,
Kitna Bhi Sjaya Par Meri Nhi Huwi...
Kyon Yaad Aati Ho Itna,
Ke Jeena Dushwar Ho Gaya,
Yaad Karte Karte Tumko,
Humko Tum Se Pyar Ho Gaya !!
Raat ko keh do k zara dheeray se guzray,
kaafi minnaton k baad aaj dard so raha hai...
yaad ban kar jo tu mere sath rehti hai,
tere is ahsaan ka soo baar shukria...
ہم کو لے دے کے تعلق ہی بچا ہے تیرا
اس کو مشکوک نہ کر باعث تہمت نہ بنا
وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ کسی رات_____ کُھلا رہ جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain