اگر اللّٰہ دیر کر رہا ہے دینے میں
تو اُسے تُمہارا مانگنا پسند آ گیا ہے ❤️
ایں زمانے تے " شاکر "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا دی قسم
ھِک خُدا مخلص اے دُوجھی مَاں مخلص اے!!
خبر نہ تھی کہ لگا دیں گےآگ یہ گھر کو
چراغ ہم نے جلاۓ تھے روشنی کے لیئے
ہر کوئی پوچھتا ہے کہ کرتے کیا ہو
گویا محبت تو جیسے کوئی کام ہی نہیں....
#رجب کا چاند🌙مبارک ہو آپ سب دوستوں کو ☺
#دعا
*اَللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي رَجَبٍ، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ
جو لوگ درد کو سمجھتے ھیــــں وہ دوسروں کے لیے درد کی وجہ نہیـں بنتے
تمہارے نام کو ہم نے دوائے دردِ دل جانا!
تمہارے ذکر کو ہم باعثِ تسکینِ جاں سمجھے
بچھڑتے وقت وہ تقسیم کر گیا موسم
بہار اس کی طرف ہے خزاں ہماری طرف
🍁🍂
انسان ہو اور ،، ظرف نہ ہو
گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو..☘
ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ میں جینے ﮐﺎ الگ ﮨﯽ ﻣﺰﮦ ﮨﮯ😑😑
ﻟﻮﮒ کمنٹ نہیں کرتے 😞
ﺍﻭﺭ ہم پوسٹ کرنا نہیں چھوڑتے. 😊😊😍🙏🏻😝
اپنی زندگی کا بیشک بیڑہ غرق ہوا ہو 🤷♂️🤷♂️
😎
لیکن دوستوں کے مسائل سن کر ماہر نفسیات بننا پڑتا ہے💁♂️🙎♂️🤦♂️ 😂😂
مجھ کو آتا ہی نہیں رشتوں کا تعاقب کرنا
بات بگڑتی ہے تو بگڑتی ہی چلی جاتی ہے🔥
زندگی! اس سے زیادہ تو نہیں عمر تری
بس کسی دوست کے ملنے سے جدا ہونے تک
بہت بدلحاظ ، بدتمیز ہوں میں
لیکن سمجھنے والوں کو بہت عزیز ہوں میں❤
کوئی منظورِنظر شخص ہی ہارا ہو گا
تب ہی اعلان ہوا، کھیل دوبارہ ہو گا
اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں
اس کو کھو کر تو مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں
چار دن رہ گئے میلے میں مگر اب کے بھی
اس نے آنے کے لیے خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
کل بچھڑنا ہے تو پھر عہد وفا سوچ کے باندھ
ابھی آغاز محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں
اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
کچھ اس طرح تیری پلکیں، میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے سارے، میرے پلکوں پہ سجا دے
کچھ اس طرح میری پلکیں
تو ہر گھڑی ہر وقت میرے ساتھ رہا ہے
ہاں یہ جسم کبھی دور، کبھی پاس رہا ہے
جو بھی غم ہیں یہ تیرے، انہیں تو میرا بتا دے
کچھ اس طرح تیری پلکیں میری پلکوں سے ملا دے
مجھ کو تو تیرے چہرے پہ یہ غم نہیں جچتا
جائز نہیں لگتا مجھے غم سے تیرا رشتہ
سن میری گزارش اسے چہرے سے ہٹا دے
ہزار دام سے نکلی ہوں ایک جنبش میں
جسے غرور ہو.... آئے کرے شکار مجھے!!
لڑکی ہونے کا ایک بڑا نقصان یہ ہے کہ بیچاری
کسی لڑکے سے لڑائی کرتے ہوئے یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ
"تو مجھے ذرا اکیلے میں مل"😛😜
#Copied
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain