Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے💔
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دُکھ🖤

Zinyaa
 

میری کئی اُمیدیں اُسکے کُن کی محتاج ہیں
اور اُسکے کُن کی اُمیدیں مجھے تھکنے نہیں دیتی ہیں
-❤

Zinyaa
 

ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ

Zinyaa
 

خدا نے #صبر کرنے کی مجھے #توفیق #بخشی ہے___💔
#ارے! جی بھر کے #تڑپاؤ #شکایت کون کرتا ہے___😢

Zinyaa
 

جفا کی آگ تھم جائے فخر جو کبھی ٹوٹے
محسن
چلے آنا میرے ہو کر میں ماضی پھر سے بھلا دوں گا

Zinyaa
 

سکندر خوش نہیں ھے لوٹ کر دولت زمانے کی
قلندر دونوں ہاتھوں سے، لٹا کر رقص کرتا هے۔۔!!

Zinyaa
 

اور پھر میں نے وہاں بھی صبر کر لیا جہاں
لوگوں کے لہجوں کو ان کے منہ پر مارنا تھا

Zinyaa
 

تقدیر پر شکوہ نہ کریں انسان اتنا عقلمند نہیں کہ اللہ پاک کے ارادے کو سمجھ سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯

Zinyaa
 

Sab hee pehly pehal milty hain be haad garm joshi sy..🍂🍁
Hamary saamny apna rawayaa aakhri laao ..🍂🍁

Zinyaa
 

کہا اُس نے خدا حافظ ہمیشہ خوش رہا کرنا
میں اُس کے بعد کے لمحے ، یہاں لکھنے سے قاصِر ہوں ۔۔!💔🙂🔥

Zinyaa
 

ہم بڑھا دیں جو ہاتھ بیعت کو
سارے مرشد___مرید ہو جائیں🙈

Zinyaa
 

کرونا وائرس پاکستان کے چاروں طرف پیھل گیا ہے یااللہ ہمارے ملک اور سارے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے 🤲

Zinyaa
 

اس کی تقسیم کا معیار وہ خود ہی جانے
بھوک ہوتی ہے کہیں رزق کہیں دیتا ہے😞

Zinyaa
 

جب اچانک
دل اداس ہو جاۓ تو وہ
روح مرمت کرنے کا لمحہ ہوتا ہے
سُنا ہے! توبہ کرنے سے روح مرمت ہو جاتی ہے-
#Beshak🙏

Zinyaa
 

ھم نے سوچ رکھا ہے،
چاہے دل کی ہر خواہش
زندگی کی آنکھوں سے
اشک بن کر بہہ جاۓ
تم سے کچھ نہیں کہنا...💔
انتخاب

Zinyaa
 

میری فکر اور وہ بھی ان کو؟😔
اے دل_نادان جسٹ"شٹ اپ"😒

Zinyaa
 

عورت سب سے زیادہ خود کو محفوظ کس کے ساتھ سمجھتی ھے
1 والد
2 بھائی
3 شوہر

Zinyaa
 

عورت سب سے زیادہ خود کو محفوظ کس کے ساتھ سمجھتی ھے
1 والد
2 بھائی
3 شوہر

Zinyaa
 

Good evening welonnnnn.a5

Zinyaa
 

اتنی خاموش بھی رہی ہوں میں. .
مجھ کو دیوار بولتے تھے لوگ. . . .