Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

_ " کبھی کبھی یونہی اچانک دل بیٹھ سا جاتا ہے ، ایک اداسی انسان کو گھیر لیتی ہے اور جس کی وجہ بھی انسان کو سمجھ میں نہیں آتی...!! 🖤🥀 "

Zinyaa
 

کبھی سیاہ رنگ سے بھی پھوٹ پڑتی ہے قوس قزح کسی کسی کے لئے یہ حادثے معجزوں سے ہوتے ہیں !

Zinyaa
 

اگر زندگی کی تلخیاں پریشانیاں اور تکالیف ھم سے ھمارے اخلاق کی مٹھاس اور نرمی چھین لیں تو سمجھ لیں کہ ھم ہارگئے ھیں!!💔

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

اس کی خوشبو سے کبھی میرا بھی آنگن مہکے
میـرے گھـر میں بھی کبھـی رات کی رانـی آئے
Nyt

Zinyaa
 

میٹرک کے بچو PSL# آرام سے دیکھو پیپر بہت آسان ہوتے ہیں میں نے خود تین دفعہ دے کر دیکھے ہیں ۔۔
😜🙈😒👻
💚

Zinyaa
 

ایک دھچکا بہت ضروری تها اپنی حد سے نکل گئی تهی وہ 🌚

Zinyaa
 

ہمارا زوقِ سماعت اُس انتہا پر ہے
اگر وہ تم بھی پکارے تو آپ لگتا ہے

Zinyaa
 

اور پتہ نہیں ہمیں یہ سمجھنے میں دیر کیوں لگ جاتی ہے کہ ہر ساتھ چلنے والا شخص ہمارا اپنا نہیں ہو سکتا اور نا ہی ہمارے حق میں بہتر ہو سکتا ہے⚠️

Zinyaa
 

ﻋِﺸﻖ ﮐﺎﺍﭘﻨﺎ ﻏُﺮﻭﺭ، ﺣُﺴﻦ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ...!!
ﺍُﻥ ﺳﮯ ﺁﯾﺎ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ مجھ ﺳﮯ ﺑُﻼﯾﺎ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ..!

Zinyaa
 

گھر میں فاقہ ہے اور بچے بھی
دیر تک جاگنے کے عادی ہیں

Zinyaa
 

Welooon so jao😴😴😴

Zinyaa
 

شادی سے پہلے دنیا گھوم لینی چاہیے ورنہ
شادی کے بعد تو دنیا ہی گھوم جاتی ہے😜🤣🙊

Zinyaa
 

جو لوگ دانت صاف نہیں کرتے. انہیں" ہاہا "کرنے کی ضرورت نہیں بس لاٸیک ہی کر دیا کریں😐😍😛

Zinyaa
 

میں ہر آدھے گھنٹے بعد بور ہو جاتی ہوں۔😪
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا😜😋

Zinyaa
 

نئی اور بہتر میسر ہو جائیں...
تو پُرانی اور بیکار چاہتوں کو کون یاد رکھتا ہے..

Zinyaa
 

اپ کی اور میری دوستی کے کتنے %
چانس ہیں. اپ کی بیٹری کے مطابق
اللہ خیر کرے 😂😂😍😎 😆😆

Zinyaa
 

میرا دل کرتا میں سب ممبرز کا انبکس کھول کے دیکھوں کہ کہاں مصروف ہیں جو پوسٹ پے نہیں آتے
😒😒😒

Zinyaa
 

یہ الگ بات ہے کہ بجھا ہوا سا رہتا ہوں میں🍂🔥
میری ماں آج بھی مجھے گھر کا چراغ کہتی ہے🍁
💔💯

Zinyaa
 

ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻋﺎﺋﯿﮞ ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ..
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ..