غم کو پچھلی راتوں میں لے جاؤ تو آپ ولی بن جاؤ گے وہ ذات اتنی شفیق ہے آپ کو روتا دیکھ نہیں سکتی 😊
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
اس بار تھکن جسم نہیں ، روح پہ اتری
اس بار میں سوؤں تو جگائے نہیں کوئی
😐
واہ رے غالب تیرے پیار کی فتوے بھی نرالے
اُنکے انبکس میں لگی لائنیں اور ہمارے لگے جالے
🙄😊😂😋😏😜
اب کسی طور سے قابو میں نہیں آنے کا
خلق دیکھے گی تماشا تیرے دیوانے کا
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں..!
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں...!
#____🍁
جب بھوک دروازے پہ دستک دیتی ہے
تو عقیدے کھڑکیوں سے بھاگ جاتے ہیں😞
اب جو تو اداس بیٹھے گا سامنے ان کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں
ہمیں نصیب کے چکّر میں ڈال کر اُس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
صبر ____ تہذیب ہے محبت کی...😒
تم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہم 💔
قاصد پیام شوق کو اتنا نہ کر طویل..
کہنا فقط یہ ان سے کہ آنکھیں ترس گئیں..
ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ
ﮨﻢ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ
ﺩﻭ ﭨﮑﮯ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ
ﺍﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ
ان کو فراق و وصل کی لزت کی کیا خبر
بیٹھے نہ دو گھڑی بھی جو پہلو میں یار کے
غم جاناں ہے نا غمِ دنیا غالب
ایک بے نام سی اُداسی ہے اور کچھ نہیں
مرزا غالب🥀
تم جو ہوتے تو زندگی ھم سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی!
نظر میں بے رخی لب پر تبسم
نہ جانے دل میں کیا ٹھانے ہوئے ہیں
چلو زمانے کی خاطر یہ جبْر بھی سہہ لیں
کہ اب مِلے تو کبھی ٹوٹ کر نہیں ملنا
سامنے آ جائے تو کیا حال ہو ہمارا
چھپ کر ہی جس نے دیوانہ بنا رکھا ہے
میں اک اِسم محبت ہوں ، فلک سے اُترا..
میں تیرے وردّ میں رہتا تو کرامت کرتا ۔۔۔
Weloonn meri post nazar ni arahi kia
کتنا پھیلے گا یہ اک وصل کا لمحہ آخر
کیا سمیٹو گے کہ اک عمر کی تنہائی هے .......!!!