سیانے کہتے ہیں....
ضرورت سے زیادہ محبت اور خلوص دو
تو اسے صرف ظرف والے ہی ہضم کرتے ہیں....
کم ظرف تو اپنی اوقات دکھا دیتے ہیں...
تُو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تُو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی
Oye weloon cmnt krdo kuch ni hoga 😜🤣🤣😂
جناب حضرتِ دل بھی عجب اُلو کے پٹھے ہیں
جہاں دیکھا حسین کوئی،بِگڑ بیٹھے،مچل بیٹھے
