Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

جہاں ضرورتیں ڈیرہ ڈال دیں وہاں سے محبت رخصت ہو جاتی ہے

Zinyaa
 

تجھ سے بچھڑ کے وحدانیت کی حد کردی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کردیں....!🥀💔

Zinyaa
 

تجھ سے بچھڑ کے وحدانیت کی حد کردی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کردیں....!🥀💔

Zinyaa
 

میں پرستش کی حد سے لوٹی ہوں
اب مُحبت ......... فضول لگتی ہے

Zinyaa
 

مجھے ﺟﯿﺘﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﻨﺸﯿﮟ ,...
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺎﻡ ﻟﮯ .......
ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﻻﮐﮯ ﺟﺒﯿﮟ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ,.....
ﮐﻮﺋﯽ ﮔُﮩَﺮ ﻻ ﺗﮩﮧِ ﺁﺏ ﺳﮯ.....

Zinyaa
 

معصوم سی آنکھیں😍
پیارہ سا چہرہ😌🙊
اچھا اخلاق 😇🙈
یہ تو ہوئی میری بات😘😍اور بتائیں کیسے ہیں آپ🤔😅😪
😍😍🙊🙊👀👀🙈🙈✌✌

Zinyaa
 

حقیقت میں کوئی بھی شخص مصروف نی ھوتا 🤗
یہ فقط اس بات پہ منحصر ھے کہ آپ اس کی ترجیحات میں کس نمبر پر ھو🍁🍂

Zinyaa
 

Koi like cmnt ni kahan ho welonnnnn.d1

Zinyaa
 

Good evening

Zinyaa
 

-جن کے بچھڑنے سے لوگ مر جائیں
ان میں اپنا شمار تھوڑی ہے ...........

Zinyaa
 

بعض لوگوں کے دلوں میں
واقعی سوراخ ہوتے ہیں
جتنی بھی محبتیں ڈال لیں
وہ خالی ہی رہتے ہیں💔

Zinyaa
 

اجلے رستے روشن گلیاں اونچے برج مکانوں کے
مفلس روحیں دل بوسیدہ چھوٹے قد انسانوں کے
😭

Zinyaa
 

🌷🍃اگــر آپــــ دوســـروں کـــی مـــدد کـــرنا چـاہتـــے ہـیں تــو انہیــں امـید بھــــرے الــفاظ کا تحــفہ دیجــیے.مایوسی کا نہیں🌻🍃

Zinyaa
 

میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہی ہوں😌🔥
مگر اداسی میرے حلق تک بھری ہوٸی ہے😔

Zinyaa
 

اگر انسان کا دل غلاظت سے لتھڑا ہو تو بے شک وہ دنیا کی مہنگی ترین خوشبو استعمال کر لے مگر اس کے اندر کی گندگی کی بدبو کبھی نہیں جائے گی

Zinyaa
 

ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎئیں ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہو ﮐﮯ آئیں ہیں.. 😂😂😂

Zinyaa
 

زندگی روز۔۔۔۔۔مُجھ سے کہتی ہے
تُو نے کیا حال کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا۔۔

Zinyaa
 

برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے۔ جس دل میں قوتِ برداشت ہے وہ کبھی بھی ہار نہیں سکتا۔

Zinyaa
 

عورت کی محبت جب عشق میں تبدیل ہو جاتی ہے
تو مرد بیوفا ہو جاتا ہے

Zinyaa
 

انسان کے بہترین ھونے کا فیصلہ بدترین حالات کرتے ہیں
اور دنیا کا سب سے بڑا استاد وقت ہے