Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

خواب دیکھے ہیں اس قدر میں نے
اب تو آنکھیں بھی طنز کرتی ہیں

Zinyaa
 

ارادے_ صاف_ہیں
تبھی_تو_لوگ_خلاف_ہیں

Zinyaa
 

یہ زمانہ سیرت کانہیں صورت کا ہے یہاں خوبصورت ہاتھ جلدی پیلے ہوجاتے ہیں اور پاکیزہ آنکھیں پردوں کے پیچھے روتی ہیں

Zinyaa
 

ادھیڑ عمر کی بیوہ ہو زندگی جیسے
کہ ہنس پڑے بھی تو لگتا ہے رونے والی ہے.........

Zinyaa
 

اس شخص سے میرا ملنا ممکن ہی نہیں تھا
میں پیاس کا صحرا وہ برسات کی مانند
( محسن نقوی )

Zinyaa
 

حسرت کچھ اور۔۔ وقتِ التجا کچھ اور
کون جی پایا ھے اپنے مطابق زندگی یہاں

Zinyaa
 

پھولوں کو چھوڑ کے تتلیاں آنے لگی ادھر،،،
ایک روگ تیرے ہجر کا ایسا لگا مجھے۔۔۔)

Zinyaa
 

ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ،
ﮔُﻮﻧﮕﮯ ... ﺍﻧﺪﮬﮯ ... ﺑﮩﺮﮮ ﻟﻮﮒ،
ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ،
ﺁﻧﺴﻮ ... ﺁﮨﯿﮟ ... ﻣﺎﺗﻢ ... ﺳﻮﮒ...!

Zinyaa
 

مانا کہ تم لفظوں کے بادشاہ ہو.
......
ہم بھی خاموشی پر راج کرتے ہیں

Zinyaa
 

کوئی ہو تو آخر کیوں ہو میرے جیسا
میں اپنے مزاج میں اکلوتی ہوں🥀🥀

Zinyaa
 

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی

Zinyaa
 

ہمارے لہجے کی سنجیدگی ہمیشہ ہماری اکڑ نہیں ہوتی بلکہ
ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے

Zinyaa
 

ان کو لازم کوئی رغبت یا عداوت ہو گی
ہم تو بے وجہ حواسوں پہ نہیں چھاتے ہیں

Zinyaa
 

میری دھڑکن میں آپ حاٸل ھیں
میرے دل کے بڑے مساٸل ھیں ❤

Zinyaa
 

میری دھڑکن میں آپ حاٸل ھیں
میرے دل کے بڑے مساٸل ھیں ❤

Zinyaa
 

دعائیں ، اب دوا جیسی ضرورت ہیں ،
سمجھ جاو مجھے کتنی ضروری ہیں !
:)

Zinyaa
 

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیے دھوپ پہ وارے ہوئے دن

Zinyaa
 

جاہل نہ بک سکا, نہ کبھی مفلسی بکی
عالم بکا, شعور بکا, آگہی بکی

Zinyaa
 

بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥

Zinyaa
 

خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے لوگ ویلا سمجھتے ہیں 🙉🧐😔😂