Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

تَشـــبیہہ، اِشَــــارہ، نہ کـــنایہ، نہ کوئـــی لَـفظ
میں کُچـھ نَہ کہوں، اور وہ مَـفہُوم سَمجـھ لے

Zinyaa
 

تم جو ہوتے تو زندگی ھم سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی!

Zinyaa
 

کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے
ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کرسکے
ساحر لدھیانوی

Zinyaa
 

وہاں کتنوں کو تخت و تاج کا ارماں ہے کیا کہیے
جہاں سائل کو اکثر کاسۂ سائل نہیں ملتا
یہ آنا کوئی آنا ہے کہ بس رسماً چلے آئے
یہ ملنا خاک ملنا ہے کہ دل سے دل نہیں ملتا

Zinyaa
 

مصیبت کے معاملے میں اپنے سے ذیادہ مصیبت والے کو دیکھو "صبر کرنے والے بن جاؤ گے" بیشک اللہ تعالی کے ہر کام میں مصلحت اور حکمت ہے

Zinyaa
 

یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم۔۔۔
وصالِ یار فقط آرزو کی بات نہیں۔۔

Zinyaa
 

دروازہ چھوٹا ہی رکھو اپنے مکان کا ۔۔۔
جو جھک کے آئے گا سمجھو وہی اپنا ہے۔
💞

Zinyaa
 

ٹھہرو ذرا، کہ مَرگِ تمنا سے پیشتر،
اپنی رفاقتوں کو پلٹ کر بھی دیکھ لیں
گذری مسافتوں پہ بھی ڈالیں ذرا نظر
قُربت کی ساعتوں کا مُقدّر بھی دیکھ لیں
شاید کہ مِل سکیں نہ نئے موسموں میں ھم
جاتی رُتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں
احمد فراز۔۔🖤

Zinyaa
 

میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور۔
ادھورا چھوڑ کر ، خود رو پڑا تھا..

Zinyaa
 

ہارنا اس وقت ضروری ہو جاتا ہے جب لڑائ اپنوں سے ہو
اور جیتنا اس وقت ضروری ہو جاتا ہے جب لڑائ اپنے آپ سے ہو

Zinyaa
 

"نہیں آتا مانگنا تو خالی ہاتھ پھیلا دو
وہ ﷻ بند لبوں کی دُعائیں بھی سن لیتا ہے"-♥

Zinyaa
 

ہے شوقِ سفر ایسا، اِک عمر سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی، رستہ بھی نہیں بدلا

Zinyaa
 

ہے شوقِ سفر ایسا، اِک عمر سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی، رستہ بھی نہیں بدلا

Zinyaa
 

Good evening

Zinyaa
 

یہ ہمیں زیست کے آداب سکھانے والا
ایک نئے روپ میں صیاد بھی ہوسکتا ہے
امجد اسلام امجد

Zinyaa
 

مرد کے دل میں کسی پیسنجر بس کی طرح ہمیشہ "گنجائش" رہتی ہے۔۔۔ آجاؤ جی تسی وی آجاؤ، تے تسی وی آجاؤ ، ہور کوئی رہ تے نہی گیا ۔۔۔۔آجاؤ آجاؤ ۔
.a5

Zinyaa
 

نظر میں بے رخی لب پر تبسم
نہ جانے دل میں کیا ٹھانے ہوئے ہیں

Zinyaa
 

سمجھدار ہو کر غلطی کر کے بے عزتی کروانے سے اچھا ہے بندا ڈھیٹ بن کر خوب مزے سے زندگی گزارے.a5

Zinyaa
 

مجھے خاموش رہنا ہے
تجھے محسوس ہونے تک

Zinyaa
 

سفر عشق میں کہا اس نے
از شروعات فی امان اللہ
میں کسی اور کی تلاش میں ہوں
اے میری ذات فی امان اللہ