جتنا زیادہ سوچو گے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے،
یا تو اپنے آپ کو مضبوط کر لو یا مصروف کر لو...
جُنوں کو پھر وہیں جانے کی ضد ہے !
جہاں اِک حادثہ رکھّا ہُوا ہے
(🔥🔥
-"#مرد کا عشق #عورت کی #محبت سے کئی گنا مضبوط ہوتا ہے۔ عورت محبت کر لے تب بھی #رسم_و_رواج کی زد میں کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے لیکن مرد اگر #عشق کر لے تو وہ اس #عورت کو کبھی کسی دوسرے مرد کے لئے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اسکی انا برداشت نہیں کرتی مگر بہت مشکل سے ہزاروں میں سے کسی ایک مرد کو عشق ہوتا ہے-"💔
حدِ پاتال سے بھی _ _ _ _ نیچے چلا جاتا ہے
خانۂ چشم کی کھڑکی سے گرایا ہوا شخص .
سبھی کی آنکھوں میں رکھے گئے دئیے لیکن
ہماری آنکھ کے حصے میں رتجگے آئے۔۔🔥🔥
خــواہشِ دیـد مــر چـکی اب تو
یوں نہ چھیڑو خراب حالوں کو
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا🍁
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا.
صبر ____ تہذیب ہے محبت کی...😒
تم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہم 💔
ٹکٹکی باندھ کے مَیں دیکھ رہا ہُوں جِس کو !
یہ بھی ہو سکتا ہے، وہ سامنے بیٹھا ہی نہ ہو
ظفرؔ اقبال
لوگوں کو اکثر کہتے سُنا , زندہ رہے تو پھر ملیں گے
آپ سے مل کر ایسا لگا..ملتے رہے تو زندہ رہیں گے,
❤
حقیقت سے بہت دور تھی خواہش میری..
پھر بھی خواہش تھی اک خواب حقیقت ہوتا..!
دل کا سکون پانے کیلئے دوسروں کو سکون دینا لازمی ہے جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے بے سکون رہیں گے آپ کو کبھی سکون نہیں مل سکتا۔
آخر کیوں ؟
ہم ایک ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں.
جہاں دکھ ,دھوکا, اذیت اور تکلیف دوسروں کو دے کر معافی اللہ سے مانگی جاتی ہے
کہتےہیں۔۔۔۔۔۔ لفظوں کےبھی ذائقےہوتےہیں۔۔۔۔۔۔بولنےسےپہلے چکھ لیاکریں☺
کبھی کسی خاموشی کی
چیخ و پکار سنی ہے _؟
نہیں نا !
تو پھر تم کیا جانو
صبر کی حقیقت۔۔۔۔۔۔۔
وہ تھا کہ ! لوگوں کی باتوں سے کان بھرتا رہا !
میں چیختی ہی رہی ! بس تمہیں میسر ہوں۔۔۔!
ہوتی ہے کیسی ہجر کی وحشت مرے حبیب
تجھ کو بھی کوئی چھوڑ کے جائے ، پتہ چلے
آج کل سردیاں بھی پاکستانی مہمانوں کی طرح ہو گئ ہیں
جاتے جاتے بھی آدھا گھنٹہ دروازے پر لگا دیتی ہیں...😏
کبھی وہ انسان دیکھا ہے جو بار بھٹکنا چاہے...
اللہ سے دور ہونا چاہے...
اور اللہ. اسے بھٹکنے نہ دے.....
اندھی محبت ہو یا اندھا اعتماد دونوں ہی انسان کو گہری کھائی میں گرا دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain