Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

سپیشل ہیں وہ لوگ جو میری پوسٹ پر آتے ہیں
باقی تو سب کدو ہیں 😂😂
👑💕

Zinyaa
 

سب سے بَڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے

Zinyaa
 

جب بھی میں ہنستی ہوں
خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذکرہ آ ئینے کا کر رہی ہوں
انسان کا نہیں🙂🙃🔥🙏

Zinyaa
 

اگر عورت کو رونے کیلئے کاندھا میسر نہ ہو تو وہ مضبوط ہو جاتی ہے محتاج نہیں رہتی
آپ ایک بار اسے دلاسہ نہ دو تو اگلی بار وہ کبھی آپ کے سامنے اپنا بکھرا ہوا وجود لے کر نہیں آئے گی
ایک دفعہ وہ آپ کو کوئی بات سنانا چاہے اور آپ کہو ابھی مصروف ہوں پھر کسی وقت سنانا تو وہ بات کبھی بتائے گی ہی نہیں
پھر یونہی آہستہ آہستہ وہ مضبوط ہو جاتی ہے پھر وہ ان سب رشتوں کے بغیر رہنا سیکھ لیتی ہے پھر وہ کسی کی محتاج نہیں رہتی

Zinyaa
 

جس طور کی دنیا ہے اُسی طور سے بولو...
.
بہروں کا علاقہ ہے ذرا زور سے بولو...!

Zinyaa
 

اور بہت جلد مسجدیں آباد ہوں گئ۔
نمازِ شُکرانہ ادا کرنے کیلئے_____!!
انشاءﷲ❤️

Zinyaa
 

آج تو بے سبب اداس ہے جی
عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
🖤

Zinyaa
 

میری طرح فضول ہی آن لائن ہو 😒
یا کوئی سین چلا رکھا ہے
🙊🙄😛
Batao sab 👻

Zinyaa
 

ہم اسطرح صبر کہاں کرتے ہیں جسطرح ہمیں صبر کرنے کا حکم دیا گیا ہے ،
اور جس میں اللّه ساتھ ہوتا ہے ،
ہم تو بس اپنی بے بسی کو صبر کا نام دیتے ہیں___!!

Zinyaa
 

خاموش رہیے
صرف خدا ہی ہے ،
جو آپ کے دل کا بوجھ اُتار دے گا___!!

Zinyaa
 

ایک خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے۔۔۔۔❤

Zinyaa
 

نہ لفظوں پہ جاتی ہوں، نہ لہجوں سے متاثر ہوتی ہوں
میں لوگوں کو ڈھونڈتی ہوں انکے رویوں میں..!💔

Zinyaa
 

کبھی کبھی ایسا کیوں لگتا ہے ،
کہ خاموش ہم نہیں ٬ خاموش سارا جہاں ہو جیسے___!!

Zinyaa
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﭘﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﭼﺎﮨﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﮯ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨو

Zinyaa
 

جان بھی دھیرے دھیرے نکلتی گئی جسم سے
منتظر ہی رہی کہ تُو کب نکلے گا میرے دل سے ⁦❤️ 🍂

Zinyaa
 

ڈر اس انسان کے صبر سے جس پر تو نے ظلم کیا اور اس کا خدا کے سوا کوئی سہارہ نہیں اور اس کی چپ اور صبر تمہاری پوری زندگی کی دھجیاں اڑا دے گا۔۔۔۔۔🔥💯

Zinyaa
 

لـفظ آپ اور تـم دونـوں کـا مـطلب ایـک ہـی ہـوتـا ہـے پـر اس سے بولنـے والے کـی تـربـیت کـا پتـا چلتـا ہـے-
اسلام علیکم!❤

Zinyaa
 

تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو میری۔
تم نے آنکھوں "میں" کہاں دیکھا ہے
🍂🏵️

Zinyaa
 

راشن تھما دیا کسی نے سلفی کے ساتھ ساتھ۔
جو مرنے لگا تھا بھوک۔۔۔۔۔۔۔۔غیرت سے مر گیا
😔

Zinyaa
 

پہلے پاکستانی باہر کےملک سے واپس آتے تو گاؤں والے ملنے جاتے تھے، اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ھیں" اک ہور آیا جے باہروں"🤦♀️😂