Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہُوا کچھ بھی نہیں
🖤🖤

Zinyaa
 

اکثر ہم جن سے غضب کے اختلافات رکھتے ھیں، اُنہی سے "مُحبت" بھی شدت سے جاتی ھے ۔

Zinyaa
 

جب انسان شیطان کے بہکاوے میں آ جاتا ہے تو وہ کبھی بھی اللہ تعالٰی کی آزمائش پر پورا نہیں اترتا، جو انسان اللہ تعالٰی کی آزمائش پر پورا نہیں اترتا وہ سکھ کیسے پا سکتا ہے... گناہوں کے عوض تو جہنم کی آگ ہی ملنی ہے ، جنت تو صرف نیک لوگوں کا ٹھکانا ہے...

Zinyaa
 

ناراضگی، وقت اور خاموشی کو طویل کر دیا جائے تو فاصلے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ ان کو ختم کرنا یا کم کرنا ہمارے بس میں نہیں رہتا....

Zinyaa
 

سچے انسان کی زندگی "اصولوں" کے تابع ہوتی ہے.....
اور جھوٹے انسان کی زندگی "مفادات" کے تابع ہوتی ہے......

Zinyaa
 

باہر وبا کا خوف ہےگھر میں بلا کی بھوک
کس موت سے مروں میں زرا رائے دیجیئے🖤🖤

Zinyaa
 

جب اللہ کسی سے محبت کرتا ہے تو اپنے بندے کو تکلیف میں مبتلا کر دیتا ہے تاکہ اس کی عاجزی کو سنے....

Zinyaa
 

عورت کی عزت پردہ، حجاب اور سر پہ چادر کرواتی ہے. میں نے مردوں کو احتراما ایسی خواتین کیلئے راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے🔥💓

Zinyaa
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔۔۔*
*❣ 🌙*

Zinyaa
 

آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی... 😢😢

Zinyaa
 

شوخیاں چھوڑ دی میں نے رگ رگ میں اداسی گهلتی جارہی ہے🙂💯
یہ پاگل سی لڑکی اب سدھرتی جارہی ہے🖤🔥

Zinyaa
 

مجھ کو ورثے میں ملے ہیں یہ خزاں کے موسم
زرد ہونٹوں پہ ہری بات کہاں سے لاؤں
🏵️🍂🖤

Zinyaa
 

لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں
جن سے بات کرکے دل ہلکا اور پٌرسکون ہو جاتا ھے ..

Zinyaa
 

بےگانگی نے چھین لی لفظوں کی آبرو
لہجوں میں دلکشی کا حوالہ نہیں رہا 🔥

Zinyaa
 

ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻏﻢِ ﺗﺮﮎِ ﻭﻓﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﮑﯿﺮﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﭩﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﻞ ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻋﮩﺪِ ﻭﻓﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ
ﺍﺑﮭﯽ ﺁﻏﺎﺯِ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﮔﯿﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﭼﭗ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ
ﺗﻤﺎﺷﮧ ﻧﮧ ﺑﻨﮯ
ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻠﮧ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
🖤🖤

Zinyaa
 

اگر کوئی ماہر احساسات ہوتا ناں!!
تو بات کبھی "ماہر نفسیات" تک نہ جاتی...🙂🔥

Zinyaa
 

حرف در حرف , دل میں اُترتا آیا
مجھ سے پہلے، میرے الہام نے دیکھا اس کو

Zinyaa
 

ناول پڑھ کر رونے والی حساس لڑکی____😑
زندگی کی تلخیوں کو مُسکرا کر جھیلتی ہے _________😊

Zinyaa
 

جو پتھر میں کیڑوں کو پال سکتا ھے
وہ ھی کوئی رستہ نکال سکتا ھے
جو کُن فیٰکون کا مالک ھے
وھی مُصیبت کو ٹال سکتا ہے.

Zinyaa
 

آپکا وزن کتنا ہے؟😝🙊
🔪
نوٹ: موٹے کا آنا منع ہے✌😂😂
پوسٹ گر بھی سکتی ہے😂😂😂
🔪🔪🔪