کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ھوتا٠٠٠ ھم سوچتے رہتے ھیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ھو جائے اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ھوتا، یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ھوتے ھیں،ملامتیں بھی انہی کے حصّے میں آتی ھیں، بےحس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ھوتا ھے٠٠٠!