آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ہیں کم
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی
🖤
رابطہ رکھنا ہے اگر مجھ سے تو عداوت کرلو ....
مجھ کو یہ پیار محبت کی ہوا راس نہیں.....
..🖤
عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے!!
دل نہ جھکے تو سجدے ضائع مت کرنا!!💔
اس کے چہرے کی تمازت سے پگھلتے تھے حروف
جیسے کہسار پہ کرنوں کے قبیلے اترے ہو۔۔۔۔
جن لوگوں کی شادی لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی ہوئی ہے۔۔۔
مجھے لگتا ہے کہ
قدرت انہیں غور و فکر کا آخری موقع دے رہی ہے۔۔۔🙃😂
تضحِیک و اِلتِفات میں کُچھ تو تضاد رکھ
یُوں دیکھ کر نہ مُسکرا__ ذرا مُسکرا کے دیکھ
کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ھو جاتی ھیں اس کامطلب یہ نہیں ھے کہ وہ بُرے ھیں بلکہ اس کامطلب ھے کہ وہ بھی انسان ھیں.
🍂
زندگی نظم نہیں ہے کہ مکرر کی صدا
کسی شائق نے لگائی تو دوبارہ کر لی
🖤
ہو کبھی آرزو جو مرنے کی😁😉😊
تم میری سادگی پہ مر جانا🙈😂🤣
*اگر پاکستان میں لوگ کرونا وائرس سے بچ گئے تو لوگوں کے احسانوں سے مر جائینگے خدا کے لیے غریبوں کی عزت نفس کو🙏🏻🙏🏻😭 مجروح نہ کریں اور اللہ کا واسطہ کچھ دیتے وقت کسی پیکچر بنا کر اسے بھکاری منگتا ثابت کر کے ذلیل و رسوا مت کریں۔
خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر ۔ ۔
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے
❤️❤️
طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں 💔
"نصیب کی تختی کوئی نہیں پڑھ سکتا اس کی لکھائی تو تبھی سمجھ آتی ہے جب جو لکھا ہوتا ہے وہ پورا ہونے کو ہوتا ہے۔"🍁🌹💔
😇😇😇
تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے
تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے
کہ سب آپ کے پاس ہیں ،
لیکن آپ کا کوئی نہیں ہے __!!
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پے بہت زور سے لگتا ہے ۔
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے
کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
کیا کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زہر خریدنے نکلے ہو...!!! ؟؟؟
یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا ہے۔۔۔
کسی کے عیب تلاش کرنے والے کی مثال اُس مکھی کی سی ہے، جو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کر گندے زخم ہر ہی جا کر بیٹھتی ہے، ہم کتنے اچھے اور کتنے بُرے ہیں، اس بات کا فیصلہ جب ہم پوری ایمانداری سے خود کرتے تو اکثر شرمندہ سے ہو جاتے ہیں،
مُبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کے لئےالفاظ نہیں بلکہ اعمال ہوتے ہیں ...
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
علامہ محمد اقبال
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ❤
یا اللہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے.😊
Assalam O Alaikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain