🌺 *نماز نور ہے!*
🔹 *حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے منقول ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ اچھی طرح وضو کرنا نصف ایمان ہے۔ الحمدللہ کہنا میزان ( ترازو ) کو بھر دیتا ہے ۔ سبحان اللہ اور اللہ اکبر کہنا آسمان و زمین کو بھر دیتے ہیں ۔ نماز نور ہے ، زکاۃ ( ایمان کی) دلیل ہے ، صبر روشنی ہے اور قرآن مجید حجت ہے تیرے حق میں یا تیرے خلاف ۔‘‘*🔹
📗 «سنــن نسائی-2439»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*💕دنیا میں سب سے زیادہ اذیت لہجوں کو جھلینا💕*
ہمارے مطابق!
عورت چاہے ان پڑھ ہو یا تعلیمی میدان میں ڈگری ہولڈر ہو مگر وہ مرد کی تقسیم ہرگز برداشت نہیں کر سکتی.🥀😌🔥
*100% right__*🤫
*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
حضرت سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: حُسنِ اخلاق جنت کے اعمال میں سے ہے۔
📖 الترغیب والترہیب، حدیث: 16
*Aaj Ki Hadees💫*
*💕انسان ہمیشہ سخت مـزاج اس وقت ہوتا ہے جـب لوگ اس کے نرم مزاج سے ناجائز فائدہ اٹـھا کـــر اسے تنگ کر دیتے ہیں💕*
ہر مرد ہر عورت کے سر پہ ڈوپٹہ نہیں ڈال سکتا !لیکن وہ کسی نا محرم کو دیکھ کہ نظریں ضرور نیچی کر سکتا ہے❤
*__*🤫
*💕دوسرے سے بہت زیادہ امیدیں اور حقیقت کا سامنا نہ ڪرنے ڪی وجہ سے انسان ڪو بہت زیادہ دڪھ ملتے ہیں لہٰذا حقــیقت کا سامنا ڪریں اور دوسروں سے ڪم امیدیں وابستہ کریں💕*
*💕کوئی اپ کا کردار اُٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی اِطمینان رکھنا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء ُوَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"*
*بےشک عزت اور ذلت اللّه کے ہاتھ میں ہے💕*
مت بھولیں کہ جنت ان لوگوں سے بھری ہوگی جنہوں نے "گناہ" کے بعد "توبہ" کر لی تھی_____🍁
*Khamoshi__*🤫
Allah hmari tobha qubool farmay 🙏
َ
َ *☘️🌹درسِ انسانیت🌹☘️*
```آپ کی شخصیت کم از کم اتنی قابل اعتماد اور پرخلوص تو ہو کہ کوئی بھی آپ کے سامنے اپنے دکھ درد اور پریشانیاں اس اطمینان کے ساتھ شئیر کرسکے كہ کوئی حل ملے نہ ملے، آنسو بہانے کے لیے کندھا اور دلاسہ بهرے میٹھے الفاظ تو ضرور ملیں گے۔
*ہم چھوٹے چھوٹے لوگ ہیں لیکن ہمارے اتنے بڑے بڑے غرور ہیں....!!🌹♥️🌹*
*بڑی بڑی خود پرستیاں اور خوش فہمیاں ہیں ہم نے کبھی سوچا ہے...!!*
*کہ اگر ہم ایک پل کو اپنے تکبر کو پرے رکھ دیں تو کتنی محبت کر سکتے ہیں...!!*
*اپ کی سب سے بڑی جیت پتا ہے کیا ہے؟ اپ بدلہ نہ لو معاف کر دو اسے جس نے اپ کو سب سے زیادہ تکلیف دی ہو....!!*
🌹✒️ سنہــــــرے حروف 📖🌹
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
🟣رشتوں کو توڑنے والا
🚫 جنت میں قطع رحمی کرنے والا داخل نہ ہوگا، یعنی رشتوں ناتوں کو توڑنے والا--- (مسلم)
🛑حرام رزق کھانا
🌷جنت میں وہ گوشت داخل نہ ہوگا جو حرام رزق سے نشوونما پاتا ہے۔(مسند احمد، ابن حبان)
📌چغل خور
🔵جنت میں چغل خور نہیں جائے گا۔--- (مسلم)
پتہ ھے هم الله سے امید کیوں رکھتے ھیں.
کیوں کے هم جانتے ھیں کے
الله کے سوا ھمارا کوئی خیر خوا نھیں ھے...!!
سنت مؤکدہ کا ایک بار تارک گناہ گار نہیں لیکن عادت بنانے والا گناہ گار، مستحق عذاب نار ہوگا.
حدیث شریف میں ہے:
وَمَنْ اَحْیَا سُنَّتِی فَقَدْ اَحَبَّنِی، وَمَنْ اَحَبَّنِی کَانَ مَعِی فِی الجَنَّۃ ترجمہ: جس نے میری سنّت زندہ کی بیشک اُسے مجھ سے محبّت ہے اور جسے مجھ سے محبت ہے وہ جنّت میں میرے ساتھ ہوگا۔ (ترمذی،ج4،ص309،حدیث:2687)
ہمیشہ دعا مانگا کریں ۔۔ کیونکہ ممکن اور نا ممکن تو بس ہماری سوچوں میں ہے ۔۔ اللہ کے لئے کچھ بھی نا ممکن نہی ۔۔💕
تہجّد الصلاۃ
انسان کو کچھ
ایسے اعمال کرنا چاہیے
جنہیں کوئی نہ جانتا ہو جیسے
پوشیدہ صدقہ، رات کی نماز،
خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو،
استغفار، ذکرو اذکار،
تسبیح و تہلیل...... وغیرہ ،
اســــں لیے کے جس طــــرح
پـــــوشیدہ گناہ انسان کے لئــــے
ہــــــلاکت اور تباہی کا سبب بنتے ہیــــں
اســـــی طرح پوشیدہ نیکیــــاں
نــــجات کا باعث ہوتی ہــــــیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو
اچھے اعمال کرنے
کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین سونے سے پہلے تہجد کا الارم لگا لیں
💕وہ جو اک شخص جو تمہیں تمہارے گناہ پر ٹوکے ان تمام مخلص نظر آنے والے لوگوں سے بہتر ہے جو تمہارے گناہوں پر پردہ ڈالتے ہیں💕
💞ya Allah hmari mot asani wali krna k sr sajdy me ho or jan nikal jay, jumme ka din ho, maqa madina ka sheher ho, kafan zamzam me tar ho🙏
💞qabar jannat-ul-baki me ho,jb dafnany jaen to qabar phoolo se bhri hue ho,qabar band ho to jannat ki roshni ho🙏
💞ya Allah tu hmy esa bna dy yeh dua hmary haq me qubool ho jay🙏
💞tere psandeda bando me hmara shumaar hojay🙏
Ameeen 🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain