Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

٭جنت میں کم ازکم ہر شخص کے سرہانے میں دس ہزار خادم کھڑے ہوں گے، جنتیوں کے نہ لباس پرانے پڑیں گے اور نہ ان کی جوانی فنا ہوگی اور اگر مسلمان اولاد کی خواہش کرے گا تو اس کا حمل اور وضع اور پوری عمر یعنی تیس سال کی خواہش کرتے ہی ایک ساعت میں ہوجائے گی۔ جنت میں نیند نہیں کہ نیند ایک قسم کی موت ہے اور جنت میں موت نہیں۔

Zooni-malik-me
 

٭جنت میں جنتیوں کو ہر قسم کے لذیذ سے لذیذ کھانے ملیں گے اور جو چاہیں گے فوراً ان کے سامنے ہوجائے گا۔
٭جنت میں نجاست، گندگی، پاخانہ، پیشاب، تھوک وغیرہ حتّٰی کہ کان کا میل، بدن کا میل اصلاً نہ ہوں گے۔ ایک خوشبودار فرحت بخش پسینہ نکلے گا اور ایک خوشبو دار فرحت بخش ڈکار آئے گی اور سب کھانا ہضم ہوجائے گا۔ ہر وقت زبان سے تسبیح و تکبیر بالقصد اور بلا قصد مثل سانس کے جاری ہوگی۔ باہم ملنا چاہیں گے تو ایک کا تخت دوسرے کے پاس چلا جائے گا۔

Zooni-malik-me
 

٭جنت میں چار دریاہیں: ایک پانی کا، دوسرا دودھ کا، تیسرا شہد کا اور چوتھا پاکیزہ شراب کا، پھران میں سے نہریں نکل کر ہر ایک جنتی کے مکان میں جاری ہیں۔

Zooni-malik-me
 

٭جنت میں سو درجے ہیں اور ہر درجے کی وسعت اتنی ہے کہ اگر تمام عالم ایک درجہ میں جمع ہو تو سب کے لیے وسیع ہو، اور جگہ باقی رہے۔
٭جنت میں قسم قسم کے جواہر کے محل ہیں، ایسے صاف و شفاف کہ اندر کا حصہ باہر سے دکھائی دے، جنت کی دیواریں سونے چاندی کی اینٹوں اور مشک کے گارے سے بنی ہوئی ہیں، زمین زعفران کی اور کنکریوں کی جگہ موتی اور یاقوت ہیں
Subhan Allah

Zooni-malik-me
 

*تحریری سلسلہ: جنت کیسی ہے؟
اہل ایمان کے ثواب اور انعامات کے لیے اللہ تعالیٰ نے ایک مکان بنایا ہے جس میں تمام قسم کی جسمانی و روحانی لذتوں کے وہ سامان مہیا فرمائے ہیں جو شاہانِ ہفت اقلیم، ساری کائنات کے فرمانرواؤں اورحکمرانوں کے خیال میں نہیں آسکتے، اسی کا نام جنت و بہشت ہے۔
٭جنت میں اللہ تعالیٰ نے اپنے ایماندار بندوں کے لئے انواع و اقسام کی ایسی نعمتیں جمع فرمائی ہیں جنہیں نہ آنکھوں نے دیکھا ، نہ کانوں نے سنا اور نہ کسی آدمی کے دل پر ان کا خطرہ گزرا تو ان کا وصف پوری طرح بیان میں نہیں آسکتا۔ اللہ تعالیٰ عطا فرمائے تو وہیں ان کی قدر معلوم ہوگی۔ جو کوئی مثال اس کی تعریف میں دی جائے سمجھانے کے لیے ہے ورنہ دنیا کی اعلیٰ سے اعلیٰ شے کو جنت کی کسی چیز کے ساتھ کوئی مناسبت نہیں۔
Subhan Allah kea hi bat jannat ki🙏

Zooni-malik-me
 

🌻فرمانِ *عاشقِ اکبر* رضی اللّٰه عنه: *”بلاشبہ مسلمان کو ہر چیز پر اجر دیا جاتا ہے حتی کہ چھوٹی سی مصیبت اور تسمے (یعنی Lace) کے ٹوٹنے پر بھی

Zooni-malik-me
 

```بندہ اپنے جسم کے جن اَعضاء سے گناہ کرتا ہے وہی اَعضاء قیامت کے دن اُس کے خلاف گواہی دیں گے اور اُس کے تمام اعمال بیان کر دیں گے،

Zooni-malik-me
 

*✨ قیامت کے دن اعضاء گواہی دیں گے۔*
*✍ محمد وقار یونس*
*(ماہنامہ فیضان مدینہ، دسمبر 2021ء)*
```فطرتِ انسانی کا تقاضا ہے کہ اگر اُس کا کوئی قریبی شخص یا اُس کا تعلق دار اُس کے خلاف گواہی دے تو اُس پر اعتراض کرنا، اُس کے خلاف بولنا یا ناراضی مول لینا عام ہے۔ انسان دنیا میں تو اُس کے خلاف اقدام کرسکتا ہے لیکن بروزِ قیامت اُس کے پاس کوئی جواز نہ ہوگا خصوصاً جب اُس کے اعضاء اُس کے خلاف گواہی دیں گے اور اُس کے منہ پر مہر کردی جائے گی۔
اِس مضمون کو قراٰنِ کریم میں  اللہ پاک نے کچھ اِس طرح بیان فرمایا ہے: ```
*ترجَمۂ کنزُ الایمان: آج ہم اُن کے مونہوں پر مُہر کر دیں گے اور اُن کے ہاتھ ہم سے بات کریں گے اور اُن کے پاؤں اُن کے کئے کی گواہی دیں گے۔*
*📖 پارہ 23، یٰسٓ: 65*

Zooni-malik-me
 

*🌷🌷🌷آج کے دو سوال🌷🌷🌷*
*سوال نمبر7️⃣1️⃣*
ایک بار بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھنے سے کتنا ثواب ملتا ہے نیز بسم اللّٰہ شریف کے چند مختصر فضائل بیان کریں ؟؟؟؟؟
*👈الجواب 👉* 👇👇👇
ایک بار *بِس٘مِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحیم* پڑھنے سے 76000 ہزار نیکیاں ملتی ہیں،، 76000 ہزار گناہ معاف ہوتے ہیں اور 76000 ہزار درجات بلند ہوتے ہیں سبحان اللہ۔
باقاعدہ حدیث پاک ہے
فرمان مصطفٰے صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کے ایک حرف پر چار ہزار نیکیاں ملتی ہیں پوری بسم اللّٰہ شریف میں 19 حروف ہیں 19×4000 جواب چھہتر ہزار آئے گا یوں ایک بار بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھنے والے کو 76000 ہزار نیکیاں حاصل ہونگی۔
جب بھی وقت ملے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھتے رہا کریں

Zooni-malik-me
 

🌱 *موبائل میں قرآن پاک ہے تو اسے واش روم میں لے جانا کیسا؟* 🌱
_کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ_ *اگرموبائل میں قرآن پاک موجود ہو تو کیا اس موبائل کو لے کرواش روم میں جاسکتے ہیں؟*
_بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ_
*اَلْجَوَابُ _* بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ_
🍁 *اگرموبائل جیب میں ہے* _تو اگرچہ اس میں قرآن پاک موجود ہو تب بھی اس کو_ *واش روم میں لے کرجاسکتے ہیں* ،
_اسی طرح اگرموبائل جیب میں نہیں ہے_ *،ہاتھ میں ہے*
_مثلا اندھیرا ہے اورموبائل کی ٹارچ روشن کرکے واش روم جانا ہے تو اس میں بھی_ *اگرموبائل کی اسکرین پرقرآن پاک کھلا ہوا نہیں ہے تو بھی لے کے جاسکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔*
_مجیب:مولانا فراز مدنی زید مجدہ
فتوی نمبر: 05

Zooni-malik-me
 

🍀 *وفات کے بعد بھی ثواب !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب انسان فوت ہو جائے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے سوائے تین اعمال کے (وہ منقطع نہیں ہوتے) : صدقہ جاریہ یا ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے یا نیک بیٹا جو اس کے لیے دعا کرے۔*🔹
📗 «صحیح مسلم-4223»

Zooni-malik-me
 

GOLDEN WORDS
🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨
The desire for revenge is a disease that eats away the human intellect.
بدلہ لینے کی خواہش ایک بیماری ہے جو انسانی عقل کو کھا جاتی ہے.
#Learntoforgive
#معاف کرنا سیکھیں.
Plz maf kren khush rhen choti c zindagi he hans kr guzarna seekhen khud bhe khush rhen apne se jury logo bhe khush rkhen
Duao me yaad rkhiyega🙏

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
*امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں:*
*وہی شخص زبان کے شر سے نجات پاتا ہے جو اِسے شریعت ڪی لگام ڪے ذریعے قابو کرتا ہے اور اِسے اُسی بات کے لیے استعمال کرتا ہے جو اسے دنیا اور آخرت میں نفع دے۔*
*انسان کے اعضا میں سے زبان سب سے زیادہ نافرمان ہے کیونکہ اِسے حرکت دینے اور بولنے میں ڪچھ بھی تڪلیف نہیں ہوتی۔ اِس کی آفات اور گمراہیوں سے بچنے میں لوگ سستی ڪرتے ہیں، اسی طرح اِس کے جالــــــوں اور رسیوں سے بھی نہیں بچتے حالانکہ انسان کو گمراہ کرنے میں زبان شیطان ڪا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔*
*📖 احیاء علوم الدین، 3 / 133*
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک صَدَقہ ربّ کے غضب کو بجھاتا اور بُری مَوْت کو دور کرتا ہے۔*
*📖 ترمذی، 2 / 146، حدیث: 664*
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*جھگڑالو شخص کی مذمت کرتے ہوئے مدنی تاجدار ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ کو لوگوں ميں سب سے ناپسند وہ لوگ ہيں جو شديد جھگڑالو ہيں۔*
*📖 بخاری، 2 / 130، حدیث: 2457*
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہیکہ نبی مکرم شفیع و معظم ﷺ نے ارشاد فرمایا: کسی کے مال سے کبھی بھی مجھے اتنا فائدہ نہیں پہنچا جتنا مجھے ابوبکر کے مال نے پہنچایا ہے.
(📚 Sunan e Tirmizi, 3661)

Zooni-malik-me
 

*بسم الله الرحمن الرحيم*
🌸 *عالم کی فضیلت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہے جیسے میری فضیلت تم میں سے ایک عام آدمی پر ہے.*🔹
📗«جامع ترمذی-2685»

Zooni-malik-me
 

💞hm khud bacho se kehty hen ap ne bary hokr yeh bnna he yeh bnna he
💞nhi bacho ko yeh na bolen beta ap ko bary hokr pesa kmana he
💞nhi bilkul nhi bcho ko yeh btaen k beta ap ne khush k se rehna he yeh btaen, ap ko insan k se bnna he yeh btaen,koi fark nhi prta ap kuch bhe bny bs ap ka ikhlaq acha hona chahiye beta💞
💞ap k wajood se beta ki c ko tkleef nhi honi chahiye yeh seekhaen💞
💞yeh guftugu kren bacho k sath k ap ko complete muslman insan k se bnna he🙏

Zooni-malik-me
 

💞wo kahin na kahin se waseela bna hi deta he💞
💞wo Allah apne bando ko akela nhi chorta💞
Beshaq

Zooni-malik-me
 

💞jb yaqeen ki dori Allah pr chor di jay to phir💞
💞Allah apne bando ko ruswa nhi krta🙏
Beshaq