Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

💞hm to sirf behtar chahty hen💞
💞 lakin jo hmara khuda he na wo hmy behtreen deta he💞

Zooni-malik-me
 

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🐪 *جمعہ ہے،اونٹ قربان کیجئے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن غسل جنابت کر کے نماز پڑھنے جائے تو گویا اس نے ایک اونٹ کی قربانی دی (اگر اول وقت مسجد میں پہنچا) اور اگر بعد میں گیا تو گویا ایک گائے کی قربانی دی اور جو تیسرے نمبر پر گیا تو گویا اس نے ایک سینگ والے مینڈھے کی قربانی دی۔اور جو کوئی چوتھے نمبر پر گیا تو اس نے گویا ایک مرغی کی قربانی دی اور جو کوئی پانچویں نمبر پر گیا اس نے گویا انڈا اللہ کی راہ میں دیا۔ لیکن جب امام خطبہ کے لیے باہر آجاتا ہے تو فرشتے خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-881»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Zooni-malik-me
 

حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہیکہ پیارے پیارے آقا مکی مدنی مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ایک عورت حاضر ہوئی اور اسنے کسی مسئلہ کے متعلق آپ سے بات کی اور آپ ﷺ نے اسے کسی بات کا حکم دیا تو اسنے عرض کی: یارسول اللہ ﷺ! اگر میں آپ کو نہ پاؤں تو؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر تم مجھے نہ پائو تو ابوبکر کے پاس جانا“.
(📚 Sunan e Tirmizi, 3676)
Indeed the first caliph of Islam is Siddiq Akbar.
(MAY ALLAH BE PLEASED WITH HIM)
یقینا اسلام کے پہلے خلیفہ صدیق اکبر ہیں. (رضى الله تعالى عنہ)

Zooni-malik-me
 

🍀 *معاف کرنے سے عزت میں اضافہ!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صدقے نے مال میں کبھی کوئی کمی نہیں کی اور معاف کرنے سے اللہ تعالیٰ بندے کو عزت ہی میں بڑھاتا ہے اور کوئی شخص (صرف اور صرف) اللہ کی خاطر تواضع (انکسار) اختیار نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اس کا مقام بلند کر دیتا ہے۔*🔹
📗 «صحیح مسلم-2588»

Zooni-malik-me
 

🤲🏻 *دعا رد نہیں ہوتی !*
🔹 *رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں کی جاتی“۔*🔹
📗 «جامع ترمذی-212»

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
*ہر بات پر ہنسنا بیوقوفی کی علامت ہے۔*
*سوچ سمجھ کر کام کرنا کامیابی لاتا ہے۔*
*جلد بازی ڪا ڪام شــــــرمندگی لاتا ہے۔*
*جو شخص محنت ہے وہ مقصد کو پالیتا ہے۔*
*سب سے بڑی نصیحت یہ ہے کہ بندہ جھوٹ نہ بولے۔*
*سستی ڪو اپنے پاس نہ آنے دو ڪہ یہ تمام خرابیوں کی جڑ ہے۔*

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: حیا سے خیر ہی خیر حاصل ہوتی ہے۔*
*📖 بخاری: 6117 ـــــــــــ مسلم: 37*
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

حضرت سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ تعالی عنھما دنیا میں بھی اعلی مقام والوں میں سے ہیں اور جنت میں بھی.

Zooni-malik-me
 

حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہیکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بلند درجات والوں کو ( جنت میں ) جو ان کے نیچے ہوں گے، ایسے ہی دیکھیں گے جیسے تم آسمان کے افق پر طلوع ہونے والے ستارے کو دیکھتے ہو اور ابوبکر و عمر رضی الله عنہما دونوں انہیں میں سے ہوں گے اور کیا ہی خوب ہیں یہ دونوں“۔
(📚 Sunan e Tirmizi, 3658)

Zooni-malik-me
 

🍀 *کامیاب ہوگیا وہ شخص!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی، اور ضرورت کے مطابق روزی ملی، اور اس نے اس پر قناعت کی۔*🔹
📗 «سنــن ابــن ماجہ-4138»

Zooni-malik-me
 

.
حضرت سيدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالى عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ جس کی ایذا رسانی سے اس کے پڑوسی محفوظ نہ ہوں ، وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘

Zooni-malik-me
 

GOLDEN WORDS
🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨
جب تمھاری زندگی میں اندھیرا چھا جائے تو کسی کے خالی دئے میں تیل ڈال دو چراغ تو اس کا جل جائیگا مگر زندگی تمھاری روشن ہوجائیگی.

Zooni-malik-me
 

🤲🏻 *دعا مانگو پورے یقین سے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اللہ سے دعا مانگو اور اس یقین کے ساتھ مانگو کہ تمہاری دعا ضرور قبول ہو گی، اور (اچھی طرح) جان لو کہ اللہ تعالیٰ بےپرواہی اور بے توجہی سے مانگی ہوئی غفلت اور لہو و لعب میں مبتلا دل کی دعا قبول نہیں کرتا“۔*🔹
📗«جامع ترمذی-3479»

Zooni-malik-me
 

💞Allah se na umeed hina k sa💞
💞jo 70 maao se zeada mohbt krta he 🙏
💞Ya Allah hm se kbhi naraz na hona😖🙏

Zooni-malik-me
 

💞gham na kren Allah hmary sath he💞🙏
Beshaq

Zooni-malik-me
 

💞duniya me esa kuch nhi he jo dua se hasil na ho sky 💞

Zooni-malik-me
 

🌼 *جس کے ساتھ اللہ ہو!*
🔹 *ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب ہم غار ثور میں چھپے تھے تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اگر مشرکین کے کسی آدمی نے اپنے قدموں پر نظر ڈالی تو وہ ضرور ہم کو دیکھ لے گا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اے ابوبکر! ان دو کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ تعالیٰ ہے۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-3653»

Zooni-malik-me
 

🌸 *ایسے مرد سے شادی کردو!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہیں کوئی ایسا شخص شادی کا پیغام دے، جس کی دین داری اور اخلاق سے تمہیں اطمینان ہو تو اس سے شادی کر دو۔ اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور فساد عظیم برپا ہو گا“۔*🔹
📗«جامع ترمذی-1084»

Zooni-malik-me
 

پیارے پیارے آقا مکی مدنی مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بہترین مال یہ ہے کہ انسان کے پاس اللہ کو یاد کرنے والی زبان ہو، شکر کرنے والا دل ہو، اور اس کی بیوی ایسی مومنہ عورت ہو جو اس کے ایمان کو پختہ تر بنانے میں مددگار ہو“۔
(📚 Sunan e Tirmizi, 3094)

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
*قبرستان کی حاضری ڪے موقع پر اِدھر اُدھر کی باتوں اور غفلت بھرے خیالوں ڪے بجاۓ اپنا محاسبہ ڪرتے ہوۓ اپنی موت کو یاد کر کے ہو سکے تو آنسو بہائیں۔*
*اور گناہوں کو یاد کرکے خود کو عذابِ قبر سے خوب ڈرایئے، توبہ کیجئے اور یہ تصــــور ذہن میں جمائے کہ جس طرح آج مردے اپنی اپنی قبروں میں اڪیلے پڑے ہیں عنقریب میں بھی اسی طرح اندھیری قبر میں تنہا پڑا ہوں گا۔*