Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضورِ اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑی تو جہنم کے اُس دروازے پر اِس کا نام لکھ دیا جاتا ہے جس سے وہ داخل ہوگا۔
*📖 حلیۃ الاولیاء، 7 / 299، حدیث: 10590*
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

💞agr sath deny wala larkhra jay to osy sanbhal lea jata he💞
💞tabdeel nhi kea jata💞
💞Happy sunday khush rhen abaad rhen💞

Zooni-malik-me
 

💞ya Allah hmari mot asani wali krna k sr sajdy me ho or jan nikal jay, jumme ka din ho, maqa madina ka sheher ho, kafan zamzam me tar ho🙏
💞qabar jannat-ul-baki me ho,jb dafnany jaen to qabar phoolo se bhri hue ho,qabar band ho to jannat ki roshni ho🙏
💞ya Allah tu hmy esa bna dy yeh dua hmary haq me qubool ho jay🙏
💞tere psandeda bando me hmara shumaar hojay🙏
Ameeen 🙏
💞Subha bakher💞

Zooni-malik-me
 

💞tootny ka mtlb hmesha khtm hona nhi hota💞
💞kbhi kbhi tootna zindagi ka Aghaaz hota he💞
💞Khush rhen abaad rhen💞
Goid night

Zooni-malik-me
 

💞waqt acha ho ya bura💞
💞Allah kbhi sath nhi chorta💞

Zooni-malik-me
 

💞 janta he na tu to dill me mere he kea💞
💞 bin suny gin raha he na tu dharknen❤
💞ahaa nikli he to chand tk jaygi tere taaro se meri dua aygi🙏
💞A NABI han kbhi to subha aygi. Jb tlak tu sunega na dill ki 🙏
💞dr se tere na jaay swali 🙏

Zooni-malik-me
 

💞ya Allah jesy tu rat ko din me bdalta he💞
💞isi trha hmari preshaniyo ko asaani me bdal dy 💞
Ameeeeen🙏

Zooni-malik-me
 

حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالی عنہ سے مروی کہ حضور سیّدِ عالم صلی ﷲ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتادوں جس کے سبب ﷲ تعالیٰ گناہ مٹا دے اور درجات بلند کرے۔ عرض کی جی ہاں یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم!
فرمایا: 1:جس وقت وضو ناگوار ہوتا ہے (سردی وغیرہ کی وجہ سے)اس وقت کامل(طریقے سے) وضو کرنا
2:اور مسجدوں کی طرف قدموں کی کثرت(یعنی بار بار مسجد جانا)
3:اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا۔
اس کا ثواب ایسا ہے جیسا کفار کی سرحد پر اسلامی ملکوں کی مدد کے لیے گھوڑا باندھنے کا۔‘‘

Zooni-malik-me
 

حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنھما سے روایت ہیکہ پیارے پیارے آقا مکی مدنی مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ایک دن نکلے اور مسجد میں داخل ہوئے، ابوبکر و عمر رضی الله عنہما میں سے ایک آپ کے دائیں جانب تھے اور دوسرے بائیں جانب، اور آپ ﷺ ان دونوں کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسی طرح ہم قیامت کے دن اٹھائے جائیں گے“۔
(📚 Sunan e Tirmizi, 3669)

Zooni-malik-me
 

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہیکہ غیب بتانے والے نبی و رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی نبی ایسا نہیں جس کے دو وزیر آسمان والوں میں سے نہ ہوں اور دو وزیر زمین والوں میں سے نہ ہوں، رہے میرے دو وزیر آسمان والوں میں سے تو وہ جبرائیل اور میکائیل (علیہما السلام) ہیں اور زمین والوں میں سے میرے دو وزیر ابوبکر اور عمر (رضی الله عنہما) ہیں“۔
(📚 Sunan e Tirmizi, 3680)

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
*حضرتِ سیِّدنا حَسَن بَصری علیہ رحمۃ اللہ القَوی فرماتے ہیں:*
*مومِن سوچ سمجھ ڪر اِطمینان و سنجیدگی سے کام کرنے والا ہوتا ہے،
*📖 احیاء علوم الدین، ج3، ص230*

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــِ مـبارڪـــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضرت ابو ہریـــــرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ نبی اڪرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: وہ شخص جہنم میں نہ جائے گا جو اللّٰہ تعالیٰ ڪے خوف سے روئے۔*
*📖 ترمذی، 3 / 236، حدیث: 1639*

Zooni-malik-me
 

🍁 *تنگ دست پر آسانی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی تنگ دست پر آسانی کرے گا، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی فرمائے گا.*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-2417»

Zooni-malik-me
 

Become a Muslim, be a Muslim and follow the Habits of Muslims.

Zooni-malik-me
 

*"وہ موت جسکا وقت مقرر ہے وہ تمہیں کہیں بھی کسی بھی شکل میں آن پکڑے گی*"
۔ بس حیا اور ایمان والی موت یارب العالمین ہم سب کی لکھ دے آمین یارب العالمین

Zooni-malik-me
 

*ہر طرف مری مری کے موضوع پر سٹیٹس مل رہے ہیں*
اللّٰہ اکبر میں کیا کہوں اور کیا لکھوں
رخت سفر باندھا تھا برف دیکھنے کا افسوس وہی برف کی چادریں تان کر حقیقی نیند سو گئے
لیکن دنیا کے لیے عبرت بن گئے اگر کوئی سمجھے تو میرے جیسا گہرائی میں جا کر سوچنے والا بندا سوچ رہا تھا پتا نہیں کون کونسی خواہشات لیکر گھروں سے نکلے ہوں گے اور پھر موت نے آ جھکڑا اور شائد ان میں سے ایسے بھی ہوں جنہوں نے ٹریول کرتے میوزک بھی سنا ہوگا شاید آخری لمحات میں بند کرنے کا بھی موقع نا ملے توبہ تو پھر کہیں دور رہ گئی
اللّٰہ اکبر کبیرا
کہیں بھی جائیں دنیا کے سفر میں لیکن آخرت کا سفر بھی یاد رکھا کریں آخرت کا رخت سفر ہمیشہ باندھ کر رکھا کریں ۔ہو سکتا دنیاوی منزل سے پہلے آخرت کی منزل سے ملنا پڑے۔💔

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
*مزید کی طلب سے پہلے موجود کا شکر لازم ہے۔*
*بچے وہ نہیں کرتے جو آپ کہتے ہیں، بچے وہ کرتے ہیں جو آپ کرتے ہیں۔*
*دلوں کی بے چینی کا علاج ڈاکٹروں کے پاس نہیں بلکہ تلاوت قرآن میں ہے۔*

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــِ مـبارڪـــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضرت ابو ہریـــــرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ نبی اڪرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: وہ شخص جہنم میں نہ جائے گا جو اللّٰہ تعالیٰ ڪے خوف سے روئے۔*
*📖 ترمذی، 3 / 236، حدیث: 1639*

Zooni-malik-me
 

🌸 *اللہ سب سے زیادہ قریب !*
🔹 *عمرو بن عنبسہ رضی الله عنہ کا بیان ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”رب تعالیٰ اپنے بندے سے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری نصف حصے کے درمیان میں ہوتا ہے، تو اگر تم ان لوگوں میں سے ہو سکو جو رات کے اس حصے میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو تم بھی اس ذکر میں شامل ہو کر ان لوگوں میں سے ہو جاؤ (یعنی تہجد پڑھو)“.*🔹
📗«سنــن ترمذی -357

Zooni-malik-me
 

MAY ALLAH ALMIGHTY help us to do good deeds with sincerity and love and save us from dangerous diseases like hypocrisy & showing off.