Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

Sayyiduna Abu Hurairah رضى الله تعالى عنہ Narrates and says that THE BELOVED PROPHET ﷺ SAID: When one of you makes his Islam excellent (ie, cleanses it from hypocrisy and showing off), then every good deed he does is rewarded/written ten to seven hundred times more. and every evil deed is written same (as much as he has done).

Zooni-malik-me
 

دست بسـتہ ہوں، شکستہ ہوں، بہت خستہ ہوں... لاج رکھ لیں کہ حضورﷺ آپ سے وابستہ ہوں😔❤️

Zooni-malik-me
 

*دل میرا توڑ کر مجھے چھوڑ کر قافلہ چل دیا مدینے کا میریے آقا ﷺ مدینے میں بلالو*

Zooni-malik-me
 

*میں گنہگار٬ خطا کار٬ سیہ کار ہوں پر*
آپﷺ رحمت ہیں٬ عنایت ہیں٬ شفاعت ہیں حضورﷺ!
*صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم💚*

Zooni-malik-me
 

*پھر تمنائے زیارت نے کیا دل بے چین*
پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے
*میرا دل اور میری جان مدینے والے* 😭😭😭🙏

Zooni-malik-me
 

💞hmy esa nhi bnna k hmara wajood ki c ki ankho me nami lay hmari baten ki c k leye aziyat bny💞
💞hmy yeh chah bhe nhi he k hm hr waqt logo k labo pr wah wah ki trha sajy rahen💞
💞na Aah banna na wah banna psand he hmy💞
💞kun k ki c ki Aah se hmari duniya or Akhrat brbaad ho skti he💞
💞or ki c ki wah ka nasha hmy takabur me dibo skta he🙏
💞Zooni💞

Zooni-malik-me
 

🌺 *سو سال کی مسافت!*
🔹 *ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں سو درجے ہیں، ہر ایک درجہ سے دوسرے درجہ کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے“۔*🔹
📗«جامع ترمذی -2529»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
بعض لوگ کہتے پھرتے ہیں کہ مولانا! کیا قبر و آخرت سے ڈراتے ہو ؟ جو ہوگا دیڪھا جائے گا۔ ایسے نادانوں ڪو سمجھ لینا چاہئے کہ دیکھنے، سوچنے، سمجھنے اور عَمَل کرنے کا مقام دُنیا ہے، یہیں دیکھا جائے گا، قبر و آخرت رزلٹ نکلنے کا مقام ہے اور رزلٹ ڪا صِرْف سامنا ڪیا جاتا ہے، رزلٹ اچھا ہو یا بُرا ہو، اُسے قبول ہی ڪرنا پڑتا ہے۔

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضرت ابوھـــریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسول ڪریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : جس نے ایک دن میں سو مرتبہ "سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ" پڑھا تو اُس ڪے گناہ مٹا دیئے جائیں گے اگرچہ اُس کے گناہ سمندر کی جھاگ کی مثل ہوں۔*
*📖 بخاری، 4 / 219، حدیث: 6405*
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
*جتنا مل جاۓ گا قبول کر لینا چاہیئے، ہوسکتا ہے یہ بھی ہماری اوقات سے بہت زیادہ ہو۔ ہم تو گنہگار بندے ہیں، اللہ پاک ڪا فضل تو ہر وقت ہمارے عیب چھپاتا ہے۔*

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪی حــدیثـــــِ مـبارڪـــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبیِّ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جسے یہ پسند ہو کہ اُس ڪے رزق میں وسعت ہو اور اُس ڪی عمر لمبی ہو تو اُسے چاہئے کہ اپنے رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرے۔
*📖 بخاری، 2 / 10، حدیث: 2067*

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
شڪر حڪمِ خداوندی ہے، شکر گزار عذاب سے محفوظ رہے گا، شڪر گزار کی بارگاہِ خداوندی میں قدر کی جائے گی، شڪر گزار کو عمدہ جزا سے نوازا جائے گا، شڪر ادا ڪرنا نعمتوں ڪی حفاظت، بقا اور اضافے کا ذریعہ ہے اور شکر ادا کرنے سے ربِّ کریم ڪی خوشنودی نصیب ہوتی ہے۔

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
حضرت ابو اسید بن مالک رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رســـولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:
ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک سے یہ بات ہے کہ اولاد اُن ڪے انتقال ڪے بعد اُن ڪے لئے دعائے مغفرت کرے۔
📖 کنز العمال، 8 / 192، حدیث: 45441
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
یاد رہے کہ مومنِ ڪامل کا دل دنیا میں رہتا ہے مگر دل میں دنیا نہیں رہتی بلکہ دل میں صرف دین رہتا ہے اور اگر دل میں دین کی بجائے دنیا آ جائے تو وہ ہلاک ہو جاتا ہے۔
جیسے کشتی پانی میں جائے تو تیرنے لگتی ہے لیڪن پانی ڪشتی میں آجائے تو کشتی ڈوب جاتی ہے۔

Zooni-malik-me
 

🍁 *جنت سے انکار کرنے والے کون؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-7280»

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضرت سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوۓ سنا ہے کہ مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں : (1) سلام ڪا جواب دینا۔ (2) مریض کی عیادت کرنا۔ (3) جنازوں کے ساتھ جانا۔ (4) دعوت کو قبول کرنا۔ (5) چھینک پر جواب دینا۔*
*📖 بخاری: 1240 ـــــــــــ مسلم: 2162*
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــِ مـبارڪـــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زندگی کو موت سے پہلے غنیمت جانو۔*
*📖 مشکوٰۃ المصابیح، جلد 03، صفحہ 108*

Zooni-malik-me
 

*💕لفظ بھی عجیب ہیں زخم دینے پر آئیں تو دل و دماغ چھلنی کر دیتے ہیں مرہم رکھنے پر آئیں تو بکھرے جزبات ٹوٹے دل سب جوڑ دیتے ہیں💕*
💕Acha bolen acha sochen💕

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*آخری نبی مکی مدنی محمدِ عربی ﷺنے ارشاد فرمایا: قراٰن پاک بہترین دوا ہے۔*
*📖 ابن ماجہ، 4 / 116، حدیث: 3501*
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

🍂 *سوچ سمجھ کر بولئے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنی زبان سے اللہ کی ناراضگی کی بات کہتا ہے، اور وہ اس میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتا، حالانکہ اس بات کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم کی آگ میں گرتا چلا جاتا ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3970»