*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: سچے اور امانت دار تاجر کا حشر قیامت میں انبیا، صدیقین اور شہدا کے ساتھ ہوگا۔*
*📖 ترمذی، 3 / 5، حدیث: 1213*
*Aaj Ki Hadees💫*
*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضرت سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا : اپنے ایمان ڪی تجدید ڪر لیا ڪرو۔ عرض کیا گیا: یارسول اللہ ﷺ! ہم اپنے ایمان کی تجدید ڪیسے کیا کریں؟ فرمایا: لا الہ الا اللہ کثرت سے پڑھا کرو۔*
*📖 مسند احمد، 3 / 281، رقم: 8718*
*Aaj Ki Hadees💫*
*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
*فرمــــانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم: عُجْب (یعنی خود پسندی) 70 سال کے اعمال برباد کرتی ہے۔*
*📖 جامع صغیر، ص127، حدیث: 2074*
*✨ خود پسندی کی تعریف
```"اپنے ڪمال (مثلاً علم، عمـــــل، دولت، ذہانت، خوش اِلحانی اور منصب وغیرہ) کو اپنا کارنامہ سمجھنا اور اِس کے چِھن جانے سے بے خوف ہو جانا"، گویا خود پسند شخص نعمت پاکر عنایت کرنے والے ربُّ العزّت کی طرف اُس کی نسبت کرنا ہی بھول جاتا ہے۔```
🌹☘️ *ضرورت محسوس ہونے پر ایک ہی بات کو تین مرتبہ کہنا تاکہ خوب اچھے سے سمجھ لی جائے*☘️🌹
*حدیث نمبــــــر 275
حضرت *انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ* سے روایت ہے کہ…
"جب *رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم* کوئی بات ارشاد فرماتے تو اسے تین مرتبہ دہراتے یہاں تک کہ وہ خوب سمجھ لی جاتی۔ اور جب کسی قوم کے پاس آتے اور انہیں سلام کرتے تو سلام بھی تین مرتبہ ہی فرماتے…"
*(صحیح بخاری، حدیث-95)*
(کتاب ریاض الصالحین، جلد-1، صفحہ-635، حدیث-696)*
Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 51
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوا الۡیَہُوۡدَ وَ النَّصٰرٰۤی اَوۡلِیَآءَ ۘ ؔ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلِیَآءُ بَعۡضٍ ؕ وَ مَنۡ یَّتَوَلَّہُمۡ مِّنۡکُمۡ فَاِنَّہٗ مِنۡہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵۱﴾
اے ایمان والو! تم یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں ۔ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک انہی میں سے ہے ، ظالموں کو اللہ تعالٰی ہرگز راہ راست نہیں دکھاتا ۔
💐 *ہاتھوں کی کمائی!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی انسان نے اس شخص سے بہتر روزی نہیں کھائی، جو خود اپنے ہاتھوں سے کما کر کھاتا ہے اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام بھی اپنے ہاتھ سے کام کر کے روزی کھایا کرتے تھے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -2072»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
🍁 *دنیا مسافر کی طرح !*
🔹 *عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک چٹائی پر لیٹے تو آپ کے بدن مبارک پر اس کا نشان پڑ گیا، میں نے کہا: میرے ماں باپ آپ پر قربان، اللہ کے رسول! اگر آپ ہمیں حکم دیتے تو ہم آپ کے لیے اس پر کچھ بچھا دیتے، آپ اس تکلیف سے بچ جاتے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تو دنیا میں ایسے ہی ہوں جیسے کوئی مسافر درخت کے سائے میں آرام کرے، پھر اس کو چھوڑ کر وہاں سے چل دے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -4109»
💞ya Allah hm pr rehm farma 🙏
💞or sada k leye raazi hoja🙏
💞ya Allah hmy azmaisho se bacha🙏
Ameeeen
🍁 *ناپسند آدمی کون؟*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔*🔹
📗«صحیح بخاری -245
🍂 *موت کا ذائقہ !*
🔹 *ہرجان موت کا مزہ چکھنے والی ہے اور ہم تمہیں اچھی اور بری حالت میں آزماتے ہیں اورہماری طرف ہی تم لوٹائے جاؤ گے ۔*🔹
📗«سورۃ الانبیاء-35»
Ya Allah hm pr rehm farma or sada k leye raazi hoja Ameeeeen🙏
Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 55
اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ رٰکِعُوۡنَ ﴿۵۵﴾
۔ ( مسلمانو ) ! تمہارا دوست خود اللہ ہے اور اسکا رسول ہے اور ایمان والے ہیں جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں اور زکوۃ ادا کرتے ہیں اور وہ رکوع ( خشوع و خضوع ) کرنے والے ہیں ۔
💞ya Allah hm pr rehm farma or hmesha hmesha k leye hm se raazi hoja🤲
💞Hm gunnahgaar hen lakin to muaf krne wala he hmari mafirat farma dy🤲
Ameeeeen
🧡15 سال تک نمازِ عشا کے بعد نوافل میں ایک قرآنِ کریم ختم فرمانے والے ہمارے *غوثِ اعظم رَحٛمَةُ اللّٰهِ عَلَیٛه* فرماتے ہیں:- *”میں نے منکر نکیر* (یعنی قبر میں سوالات کرنے والے فرشتوں) *سے اس بات کا عہد لیا ہے کہ وہ قبر میں میرے مریدوں کو نہیں ڈرائیں گے۔“* (سانپ نما جن ص²⁴، بھجۃ الاسرار)
*🌹 پانچ اچھی باتوں کا مدنی گلدستہ 🌹*
*1: جن ڪی امید صرف اللہ سے ہو وہ ڪبھی ناامید نہیں ہوتے۔*
*2: خوش رہنے ڪا ایک طریقہ یہ بھی ہے ڪہ دوسروں سے اپنا موازنہ نہ کریں۔*
*3: اصلاح کرنے والا ہی انسان کا سچا دوست ہوتا ہے۔*
*4: آپ نماز کے لئے وقت نکالیں، اِن شاء اللہ آپ کی زندگی سے بُرا وقت نکل جائے گا۔*
*5: اپنے نفس کی اصلاح میں مشغول ہو جاؤ اور دوسروں کے عیبوں سے بے نیاز ہو جاؤ۔*
*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــ پـاڪــــــ*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضور سیدِ عالم، نورِ مجسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے میری سنت سے منہ موڑا وہ مجھ سے نہیں۔*
*📖 بخاری، 3 / 421، حدیث: 5063*
*Aaj Ki Hadees💫*
🌹•═☆༻◉﷽◉༺☆═•🌹
*📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚*
💦✨🌹☜ *أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَيْتُمْ الصَّلَاةَ فَلَا تَأْتُوهَا وَأَنْتُمْ تَسْعَوْنَ وَأْتُوهَا تَمْشُونَ وَعَلَيْكُمْ السَّكِينَةُ فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَكُمْ فَاقْضُوا*
💦🌹☜ *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
📜 ```جب تم نماز کے لیے آؤ تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ بلکہ سکون اور وقار کے ساتھ چلتے ہوئے آؤ ۔ جو نماز جماعت کے ساتھ مل جائے پڑھ لو اور جو رہ جائے بعد میں پوری کر لو ۔```
🎗♻ *سنــن نســائی 862* ♻🎗
؛•┈•┈•⊰✿🌹🌼🌹✿
💞islamabaad me magrib ki azaan ka waqt ho chuka he duao me yaad rkhiyega zindagi rahi to phir ana hoga jb tk k leye Allah hafiz🙏
💞tamam musalmano se guzarish he pehly namaz ada kr len os k baad beshak dd used kren baki ap logo ki mrzi🙏
Zooni
*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــ پـاڪــــــ*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضرت سیّدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے سرکارِ مدینہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب نماز کے لئے اذان دی جاتی ہے تو آسمانوں کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دعا قبول کی جاتی ہے۔*
*📖 مسند امام احمد، 5 / 107، رقم: 14695*
*Aaj Ki Hadees💫*
*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــ پـاڪــــــ*
*✨ Hadees Of The Day.*
*بارگاہِ رسالت میں عرض کی گئی: ڪون سا عمل افضل ہے؟ حضور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: مرتے دم تک تیری زبان ذکر اللہ سے تر رہے۔*
*Aaj Ki Hadees💫*
.
```اَلحمدُ لِلّٰہ ہمیں اولیائے کرام سے نسبت و عقیدت ہے اور اولیاء اللہ کی محبت دونوں جہاں کی سعادت اور رضائے الٰہی پانے کا سبب ہے، اِن کی برکت سے ربِّ کریم مخلوق کی حاجتیں پوری کرتا ہے، اِن کی دعاؤں سے مخلوق فائدہ اٹھاتی ہے، اِن کے وسیلہ سے دعا کرنا قبولیّت کا ذریعہ ہے، اِن کی سیرت پر عمل کرکے صراطِ مستقیم پر استقامت کے ساتھ چلا جاسکتا ہے، اِن کی پیروی کرنے میں نجات ہے، نیز اولیائے کرام کی صحبت پانے والا اگر برا بھی ہوتو اچھا بَن جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain