Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

,🌿(کولیسٹرول گھٹاتا ہے)
کولیسٹرول کم کرنے کے لئے اگر آپ بھنے کالے چنے کا باقاعدگی
سے استعمال کریں تو کولیسٹرول کے مسئلے کو آپ آسانی سے
حل کر سکتے ہیں۔ اس میں موجود غذائی اجزاء فطری انداز
میں کولیسٹرول کو کنٹرول رکھتے ہیں

Zooni-malik-me
 

🌷🌷بھنے ہوئے چنے کے فوائد 🌷🌷
جسمانی قوت بڑھانے کا قدرتی
ذریعہ کالے بھنے چنے۔۔۔۔۔۔
پروٹین ،فائبر،کیلشیم اور آئرن سے بھرپور کالے چنے صحت کے
اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں۔ ذائقہ میں
بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہیں۔ کالے چنے
کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں
جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کااستعمال
ضرور شروع کر دیں گے
🌿(قوت مدافعت میں اضافہ)
بھنے کالے چنے جسمانی قوت بڑھانے کے ساتھ ساتھ قوت
مدافعت میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو انکے
چھوٹے چھوٹے پیکٹ بنا کر ان میں منقہ یا کشمش ملا کر رکھ
سکتے ہیں۔ اسکے باقاعدگی سے استعمال کے بعد آپکو ڈاکٹر کے
پاس جانے کی ضرورت شائد ناں پڑے۔

Zooni-malik-me
 

.
ہم بھی مَدَینے جائیں گے آج نہیں تو کَل سَہی
.
بَس مَدَینے کَا ہے اَرمان مَدَینے وَالے
.

Zooni-malik-me
 

.
جو آدمی تجربات سے فائدہ نہ اٹھائے وہ بلند مقام حاصل نہیں کرسکتا ... (احیاء العلوم 230/3)
.

Zooni-malik-me
 

.
رسول اللہ ﷺ کی محبت ہی ایمان ہے اور سنتوں پر عمل کرنا اسکی پہچان ہے
.
😢 موت کی سختی کو یاد کرو
.

Zooni-malik-me
 

.
💚رشتے ہمیشہ دل سے جوڑیں، ضرورت سے نہیں💔
.
.
🕋 میرے اللّٰہ بُرائی سے بچانا مُجھکو آمین

Zooni-malik-me
 

.
♥️ جو تمہیں محروم کرے تم اسے عطا کرو♥️
.
اللہ مصطفیٰ کے قدموں میں موت دیدے
.

Zooni-malik-me
 

.
معیار یہ نہیں ڪہ ہمیں ڪتنے لوگ پسند ڪـرتے ہیں معیار یہ ھـــــے ڪہ ہمیں ڪس طرح ڪـے لوگ پسند ڪـرتے ہیں
.

Zooni-malik-me
 

.
جگہ جی لگانے ڪی دنیا نہیں ہے یہ عبرت ڪی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے
.

Zooni-malik-me
 

.
یَا الٰہی ہر جگہ تیری عطا ڪا ساتھ ہو - جب پڑے مُشڪل شہہِ مُشڪل ڪُشا کا ساتھ ہو آمین
.
ہو ایمان پر خاتمہ یا الٰہی
.

Zooni-malik-me
 

میری زندگی ڪا مقصد ہو اے کاش عشقِ احمد ﷺ مجھے موت بھی جو آئے اسی جستجو میں آئے
.
💙یاغوث💙 المدد یَا مُرشِد

Zooni-malik-me
 

.
اے ڪاش! عشقِ مصطفیٰ، غمِ مدینہ، مرقدِ بقیع، جنت میں پڑوسِ نبی ﷺ نصیب ہو۔۔!
.
مجھ پہ بھی چشمِ ڪرم اے میرے آقا ﷺ کرنا
.

Zooni-malik-me
 

.
ڪپڑے جسم ڪو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان ڪی اوقات دڪھا دیتی ہے
.
ایڪ دن مرنا ہے آخر موت ہے ڪرلے جو ڪرنا ہے آخر موت ہے
.

Zooni-malik-me
 

_*GOLDEN WORDS*_
🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨
*جب آپ انتقام لینے کا سفر شروع کریں تو دو قبریں کھودیں: ایک اپنے دشمن کے لیے اور دوسری اپنے لیے۔*

Zooni-malik-me
 

_*TRUE WORDS*_
☘️🌹🍀☘️🌹🍀☘️🌹🍀
*مسکراہٹ کا مطلب ہمیشہ یہ نہیں ہوتا کہ انسان خوش ہے۔ بعض اوقات اس کا سیدھا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے مسائل کا سامنا کرنے کے لیے کافی مضبوط ہیں۔*

Zooni-malik-me
 

*🍊 اس موسم میں مالٹے کھانا صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند*
مالٹوں میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہیں اور غذائیت کے لحاظ سے بہترین ہوتے ہیں، جو شفاف، صحت مند جلد کے حصول میں مدد دینے کے ساتھ متعدد امراض کا خطرہ بھی کم کرتے ہیں۔
اس میں صرف 85 کیلوریز ہوتی ہیں اور چربی، کولیسٹرول یا سوڈیم تو بالکل بھی نہیں ہوتے، یہی وجہ ہے کہ اس کے متعدد طبی فوائد بھی ہیں۔
ایک مالٹے میں 170 مختلف اور 60 سے زائد فلیونوئڈز ہوتے ہیں، ان میں سے بیشتر ورم کش خصوصیات رکھتے ہیں اور طاقتور اینٹی آکسائیڈنٹس جسم کو فراہم کرتے ہیں۔
اس کے فوائد درج ذیل ہیں۔
فالج*
امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے مطابق ترش پھلوں جیسے مالٹوں میں موجود مرکبات کی زیادہ مقدار کو جزوبدن بنانا فالج کے خطرے کو کم کرسکتا ہے۔

Zooni-malik-me
 

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔❤️
🙏

Zooni-malik-me
 

اور میرا ربّ ☝️
فرماتا ہے کہ
"تُو میرا ہو کے تو دیکھ
👀
سب تیرا نا کر دوں تو کہنا 🌹"
♥️☝️

Zooni-malik-me
 

نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے
🌍🔥👑
❤❤

Zooni-malik-me
 

*دودھ:*
*دودھ ہڈیوں کیلئے بہت ضروری ہے۔*
🧠 *ہائپر ٹینشین،سکن،امیون سسٹم کو Prevent کرتا ہے۔*
▫️ *وائٹ بلڈ سیلز میں مدد کرتا ہے نہ کم ہونے دیتا ہے نہ بڑھنے دیتا ہے،نارمل رکھتا ہے۔*
🥛 *دودھ تازہ پینا چاہیے۔*
🦷 *دانتوں کے Decay کو کم کرتا ہے۔*
🫁 *رائسپیریڑی* *پرابلمز،ہائیڈریشن،موٹاپا،*
*اوسٹیو پراسس اور کینسر کی* *کچھ قسموں سے بھی Prevent کرتا ہے۔*
💊 *دودھ میں وٹامن* *A,B,کیلشیم،کاربوہائیڈریٹس،فاسفورس،میگنشیم،پروٹین،زنک،ائیبو فلامین پائے جاتے ہے،جو بہترین Nutreients ہے۔*
🥛 *ناشتہ میں ایک گلاس تازہ دودھ لیں یہ ایک مکمل غذا ہے۔*
🥛 *تازہ دودھ فوراً ابھی اوپر جھاگ ہو بغیر اُبلے بغیر پانی مکس کیے پیا جا سکتا ہے۔*
🫗 *نبی کریمؑ کبھی پانی ملا کر بھی دودھ پیتے تھے۔*
🥛 *تازہ دودھ پینے سے جگر کی پیاس بجھتی ہے۔*